Betterlife The Diary Game By @raizeshan 20-06-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میں بھی ٹھیک ہوں چلتے ہیں دو سانگ پوسٹ کے جو کہ میں نے سن لی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
IMG-20210611-WA0058.jpg
آج محسوس کر رہا تھا اور سب سے پہلے میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر کچھ دیر تک میں نے گھر میں آرام کیا کام کرنے کے بعد میرے کزن نے مجھے فون کیا اس نے بتایا کہ آج ہم نے سیر کرنے کے لیے جانا ہے پھر میں نے اپنے دوست کو بتایا تھی کہ ہم چلے جائیں گے
IMG-20210530-WA0012.jpg
اسی طرح دوست یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں تک کہ میں اور میرے تمام دوست ہم لاہور آئے ہوئے ہیں اور مینار پاکستان کے پاس ہم ایک پکچر بنائی ہے جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں جیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر مینار پاکستان بہت ہی پیارا لگ رہا ہے اور اس مینار پاکستان کے قریب بہت پیاری سرسبز اور باقی ہیں جو کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20210619-WA0065.jpg
یہاں پر تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر ایک شہر ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے اور اس طرح کے شہر بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20210611-WA0053.jpg
جیسا کہ دو صاحب میں نے آپ کو ایک ڈائری کے بارے میں بتایا جو کہ میں نے سنبھالی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اب دو سو ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پر اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your day was very nice. & amazing photography..

Your post is very good and your photography is also very good and you work very hard .