Betterlife The Diary Game By @raizeshan 21-06-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

امید ہے میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور دوستوں میں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکے اور دوستوں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مصروف ہو سکے چلتے ہیں دوست وہ اپنی پوسٹ پر جو کہ میں نے آج بنائی ہے اپنے دوستوں کے لیے
IMG-20210620-WA0229.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کہ پھر میں گھر واپس آیا میں کھانا کھا کے کچھ دیر تک میں نے آرام کے اس کے بعد تیرے عشق میں تو اس نے مجھے کال کی اس نے بتایا کہ آج ہم نے شادی پہ جانا ہے پھر میں نے اپنے دوست کو بتائیں ٹھیک ہے ہم چلے جائیں گے
IMG-20210620-WA0205.jpg
اسی طرح دوستی اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں گوشت چاول اور بریانی وغیرہ بھی ہے جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے اور حمل والا روز مرہ کے معمول کا بہت زیادہ استعمال بھی کرتے ہیں جیسا ہے دوست آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20210620-WA0206.jpg
اسی طرح دوسرے یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت بڑی تعداد میں گوشت بھی پڑھا ہے بریانی بھی پڑھی ہے اور کھویا بھی پڑھا جو کہ ہم لوگ ہو تمہاری بہت زیادہ ان کا استعمال کرتے ہیں
IMG-20210620-WA0231.jpg
میرے دوستو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہوں گے جو کہ صبح شام ملیں گے وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اب دو سو ملتے ہیں پوسٹ ہے اللہ حافظ ۔

Special Thanks to

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Very nice post dear.

Brother your day was really amazing. Especially looking at your pictures I want to eat but it is still not possible to go to Pakistan. If I ever want to, I must eat. And your pictures have been extremely beautiful and amazing.

Very nice ppst

Your diary today is very good and the photography you have done in it is very good and the food is very well cooked especially the one which is biryani and the ones that have gone on top of it are presenting a very charming scene. And your post is commendable, doing a great job. Of course, this is the best practice