اسلام علیکم !
دوستوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ جا رہا ہے یہ مہینہ بہت ہی عظیم اور بابرکت والا مہینہ ہے اس مہینے میں بہت زیادہ لوگ روزہ رکھتے ہیں اور نماز تراویح بھی ادا کرتے ہیں یہ مہینہ بارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے رمضان المبارک اس مہینے میں تیس روزے ہوتے ہیں جو ہم پر فرض کیے گئے ہیں اور اللہ تعالی اس مہینے میں شیطان کو قید بھی کر لیتے ہیں اور مسلمانوں پر رمضان المبارک کا مہینہ فرض کیا گیا اور روزے بھی لوگ اس مہینے میں بہت زیادہ رکھتے ہیں اور پانچ وقت کی پابندی کے ساتھ نماز ادا کرتے ہیں یہ مہینہ بہت ہی عظیم اور برکتوں والا مہینہ ہے اور اس مہینے میں بہت زیادہ لوگ ہے صدقہ خیرات اور فطرانہ وغیرہ بھی دیتے ہیں غریبوں کو جن پر فرض ہے
دوستو یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ تعداد میں پھول جو کہ آپ کے سامنے دکھائی دے رہے ہیں یہ پھول مجھے طرح کے پھول ہیں جو کہ آپ کو سامنے اس تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں یہ ایک پارک میں کچھ ایسے پھول لگے ہوئے ہیں جو کہ بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں اور یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مختلف طرح کے پھول ہے جو کیا کوئی تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ پھول کافی تعداد میں پڑھے ہیں اور پھولوں پودوں کے پھول بھی لگے ہوئے ہیں اور ان لوگوں سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں یہ پھولوں کا استعمال ہوتے ہی دوستو یہ پھول میرے ایک دوست کے گاؤں میں ایک چھوٹی سی پارک ہے اور وہاں پہ ایک نثری بھی ہے اور آپ ہم ہر طرح کے گلے وغیرہ بھی پڑے ہیں جو کہ آپ اس تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ پھول والے پودے بھی کھڑے ہیں جو کیا کوئی اس تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں اور یہ پھول بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں اور ان کو پھولوں سے بہت فائدہ بھی ہمیں حاصل ہوتا ہے جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں پھولوں کا استعمال ہوتا ہے یہ پھول محبت طرح کے پھول ہوتے ہیں جو کہ آپ تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں کچھ پھول ہے گلاب کے پھول ہیں کچھ چنبیلی کے پھول کے جو کہ آپ کو اس تصویر میں سارے پھول دکھائی دے رہے ہیں چنبیلی کا پھول میرا بہت زیادہ پسندیدہ پھول ہے یہ پھول بہت ہی خوشبودار پھول ہوتا ہے شعیب آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ تعداد میں پھول ہیں جو کہ مختلف طرح کے رنگوں کے ہیں دوستوں مجھے امید ہے کہ یہ میری پوسٹ جو آج میں آپ کے سامنے پیش کی ہے مجھے امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کا بہت زیادہ پسند آئی ہوگی اور آپ ملتے ہم اگلی پوسٹ پے ۔
Hello dear fellow your effort is well but please as @rashid001 CR has already told you that you have to write all your daily activity in your diary game. Do please change your writing style.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit