Better life the diary game by @raizeshan 25-04-2021

in hive-193792 •  4 years ago  (edited)

اسلام علیکم

IMG-20210425-WA0006.jpg
میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام سٹینڈ فرینڈ ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ رمضان المبارک کا نیک مہینہ ہے اور تمام سالوں میں سے ایک عظیم مثال ہے رمضان المبارک اور اس مبارک مہینے میں بہت زیادہ لوگ روزے بھی رکھتے ہیں اور تراویح بھی پڑھتے ہیں اور پانچ وقت کی نماز بھی ادا کرتے ہیں اب میں آپ کو بتاؤں گا اپنے گزرے دن کے بارے میں آج میں صبح سویرے اٹھا ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرنے بعد میں روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اس کے بعد میں گھر واپس آ رہا تھا تو میرا دل کیا کہ میں کہیں پہلے ایسی جگہ پر جاؤ جہاں ہرے بھرے کھیت پیر ہے پھر وہاں میں پہنچ گیا ہوں وہاں پر میں نے کچھ دیر تک ورزش بھی کی اور اس کے بعد میں گھر واپس چلا آیا

IMG-20210425-WA0008.jpg
اور پھر ایک میرے دوست نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے ایک شاپ پہ جانا ہے وہاں پہ ہم نے افطاری بھی کرنی ہے اور اس میں سب سے پہلے پیزا بھی تھا بوتل بھی تھے اور اس طرح کی چیزیں تھی جو کہ ہم نے ان کے ساتھ روزہ افطار کیا یہاں تو دوست آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ یہاں پہ قبضہ بھی پڑھا ہے ایک بوتل بھی پڑی ہے جو کہ ہم نے ان کے ساتھ روزہ افطار کیا یہ پیزا بہت ہی اچھا اور ٹیسٹ بھی تھا جو کہ یہ کھانا بہت لذیذ تھا اور بہت پیار اچھا تھا یہ دکان صاحب سے اعلی ہمارے شہر کی ہے اور اس دکان پر مختلف طرح کے لوگ یہاں پہ پیزا کھانے کے لئے آتے ہیں اور پیزا بھی کھاتے ہیں اور یہاں پر لطف اندوز بھی ہوتے ہیں جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ پلیز میں بہت سی چیزیں ڈالی ہوئی ہیں جو کہ ہمارے کھانے میں بہت زیادہ مفید بھی ہوتی ہیں یہاں پہ دیکھ لے سکتے ہیں کہ یہ ایک ایسے شہر میں ہے جو کہ بہت اچھی ہے وہ شہر اوکاڑہ میں ہے اوکاڑہ میں بہت زیادہ چیزیں ہیں جو ہمارے کھانے میں بہت زیادہ ٹیسٹ ہیں اور تیز بھی ہیں اور اس کے ساتھ والی کی چھٹی بھی ہے جو کہ بچے کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے اور اس سے بہت زیادہ بہترین ٹیسٹ بنتا ہے تم پیزا کھاتے ہیں تو سب سے پہلے اس کے ساتھ کیا چچا کے کھاتے ہیں اور اس کے ساتھ لگا کے کھاتے ہیں جو کہ بہت زیادہ کھانے میں لذیذ اور ٹیسٹ ہوتی ہے

IMG_20210421_171434.jpg
یہ امید و صاف دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک رشکے والا اپنے رشکے پہ لکڑیاں لوٹ کر رہا ہے اور راستے میں میں آ رہا تھا تو میں نے ان کے ساتھ ان کی مدد بھی کی اور یہ بہت ہی اچھا رشتہ ہے اور اس کا وزن ہے 40 کلو ایک لڑکا ہے جو بہت ہی زیادہ وزنی بھی تھی جو کہ میں رکھنے میں بہت زیادہ دشواری بھی پیش ہوئی پھر ایک میرے دوست نے مجھے بتایا کہ یہ میرا ہے رش کا ہے یہ میرے کزن نے مجھ سے مانگ کر آیا تھا اور اس کے بعد پھر انکے ہم نے مدد کی مدد کرنے کے بعد پھر آپ سرکار ہم نے وہاں پر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر ہم اپنے گھر کی طرف واپس آ رہے تھے اور کچھ دیر بعد ہم کار واپس آگیا ہے وہاں پہ ہم نے کھیتوں میں کام بھی کر رہا ہے پھر میں اپنے بھائی کے ساتھ کھیتوں میں چلا گیا کھیت بہت ہی زیادہ گہرائی پھرے تھے جو کہ مجھے بہت زیادہ پیارے لگے

IMG_20210421_180104.jpg

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regard

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your post is very good and I liked it too.