اسلام علیکم !
Shop:
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔جیسا کہ دوستو آپ کو پتہ ہے کہ یہ رمضان ہمارا کا مہینہ چل رہا ہے اور اس مہینے میں ہے بہت زیادہ لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور نماز تراویح بھی ادا کرتے ہیں اور روزے بھی رکھتے ہیں یہ مہینہ بہت ہی عظیم ہو اب تو والا مہینہ ہوتا ہے اس مہینے میں بہت زیادہ ہر انسان نیکی بھی کرتے ہیں اور صدقہ فطرانہ بھی ادا کرتے ہیں
picture:
دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف آج میں صبح سویرے اٹھا ہوں سب سے پہلے میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر نماز فجر کا ٹائم ہوا پھر اذان ہوئی پھر میں مسجد میں جا کے نماز ادا کی اس کے بعد پھر میں نے قرآن مجید کی کچھ دیر تک تلاوت کی وہاں پے میں کوئی دیر تک ہم سے میں بیٹھ گیا مسجد نے میں ایک میرا دوست آیا اس نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے کچھ دیر تک قرآن مجید کی تلاوت کرنی ہے پھر ہم نے سیر کرنے کے لئے چلا جانا ہے پھر میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنے کے لیے چلے گئے وہاں پر بہت زیادہ ہرے سرسبز درخت بھی تھے اور پودے بھی تھے اور بہت زیادہ پارکنگ بھی تھی جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند آئی جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ صبح سویرے جب انسان اڑتا ہے تو یا ورزش کرتا ہے ورزش کرنے سے انسان صحت مند ہو جاتا ہے اور بہت زیادہ بیماریوں سے بات جاتا ہے اور ورزش کرنے سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے جو انسان ورزش کرتا ہے تو وہ بہت تندرست رہتا ہے ہمیں چاہیے کہ روزانہ کی روٹین پرانے ورژنز کرنی چاہیے اور صحت اور زیادہ سے زیادہ خیال رکھنا چائیے جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کچھ ایسے تلخ ہوتے ہیں جو کہ بہت زیادہ پسند ہوتے ہیں اور درختوں سے ہمیں بہت زیادہ سے زیادہ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی مہیا ہوتی ہے ۔
MIKMIX-SOFTCANDY:
دوستوں یہ آپ دے سکتے ہیں کیا میں اپنی دکان پر آگیا ہوں اور اس کے بعد میں کچھ دیر تک دکان کی صفائی کرونگا سامان ہے ان کی جگہ پر رکھوں گا جہاں سامان پڑا رہتا ہے یار میرے دوست دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں میرے کریانہ مرچنٹ والے دکان ہے جو بہت ہی پیاری ہیں اور جو ہم اسی طرح کی چیزیں رکھی جاتی ہیں جو کہ بچے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں نو سے یہ آپ دے سکتے ہیں کہ میں کاؤنٹر پہ بیٹھا ہوں اور اس کے بعد میں اپنی دکان کی صفائی کروں گا آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ ایک پنکھا چل رہا ہے جو کہ ہمیں بہت زیادہ ہوا بھی دیتا ہے
دو سو اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ آپ سن رہا ہوں جو کہ موسی طرح کی ٹافی بھی ہیں اور اس طرح کے بسکٹ وغیرہ بھی ہیں جو کہ میں اپنی الماریوں میں رکھا جا رہا ہوں جو کہ بہت زیادہ اچھے لگتے ہیں جب کوئی انسان کسی چیز کو جوڑتا ہے تو وہ چیز بہت ہی اچھی اور پیاری لگتی ہے جب انسان کو چیزیں چھوڑ رہا ہے تو سب سے پہلے اس چیز کی صفائی کرتا ہے صاف کرکے الماریوں میں جوڑتا جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں اب صفایا کرنے کے بعد آپس میں جوڑ رہا ہوں صفائی نصف ایمان ہے ہمیں چاہئے کہ جہاں کہیں بھی جائیں وہاں آپ سب سے پہلے صفائی کرنی چاہیے پھر بیٹھنا چاہیے
Top-pop:
یہاں پر دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بچوں کے کھانے والی چیزیں آگئی ہیں جو کہ خدا نے تصویر میں دکھائی دے رہی ہیں یہ ٹوپا بچے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور ان سے بہت زیادہ بچوں کو میٹھی چیزیں بھی پسند کرتے ہیں یہ بچے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور یہ بچوں کے پاس ان دیدار چیزیں ہیں جو کہ آپ کو سامنے دکھائی دے رہے ہیں زیادہ تر یہ بولو کا استعمال ہوتا ہے گولے زیادہ طرح ان کو بولا جاتا ہے جو کہ بہت زیادہ بچے شوق سے کھاتے ہیں یہ بچوں کی بہت زیادہ پسندیدہ چیز ہے جو کہ آپ کو سامنے اس تصویر میں دکھائی دے رہی ہے جو کہ ڈبو میں پڑے ہیں یہ بہت اچھے لگتے ہیں اور بہت پیارے ہیں اور ان کی خوشبو بھی بہت اچھی ہوتی ہے
toys:
دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کھلونے پڑے ہیں جو کہ بچے بہت زیادہ کھلونا سے کھیلتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں اس طرح کے کھلونے بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کو سامنے تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں اور ان سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے جو انسان بچوں کے لیے چیزیں لاتا ہے تو بچہ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں زیادہ تر بچے کھیلنے والے چیزوں کو پسند کرتے ہیں یہ چیزیں بچوں کو بہت زیادہ اچھی لگتی ہیں جو کہ آپ سامنے دکھائی دے رہی ہیں اس طرح کی چیزیں بہت پیاری ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں اور یہاں پر کچھ ایسی چیزیں پڑی ہیں جو کہ بہت زیادہ بچے ان سے کھیلتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں جب بچے سکول سے واپس آتے ہیں تو ان چیزوں سے کھیلتے ہیں اور ان سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں جو کہ کھلونوں کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں
milkmix-softcandy:
دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ ٹاپ یا پڑی ہیں وہ بچے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور ان ٹافیاں سے بچے بہت اچھے لگتے ہیں اور زیادہ تر بچوں کے پسندیدہ ہی ہوتی ہیں بچے عطا کیا بہت شوق سے کھاتے ہیں یہاں اور ان سے بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے یا بچے کی پسندیدہ ہوتی ہیں جو کہ اس طرح کے قرض کی ہوتی ہیں
picture:
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں خودکرسی پہ بیٹھ گیا ہوں اور کچھ دیر تاکہ میں اپنا سامان کی تیاری کروں گا اور یہاں پر میں ایک بنا رہا ہوں ایک پوسٹ میرے پاس آیا میں نے اس کو سامان دیا اور اس کے بعد میں اپنی کرسی پر بیٹھ گیا یہاں پر میرے پاس ایک پنکھا بھی پڑھا ہے اور چین بھی پڑھی ہے میرے پاس ایک سسٹم نایاب وہ میرے ساتھ ایک چیئر پر بیٹھ گیا اور کچھ دیر تک وہ اپنا سامان لے کر اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گیا پھر میں فری ہوگیا اور اب میں نے پنکھے کو جلا دیا ہے پنکھا مجھے ہوا دے رہا ہے ہوا بہت ٹھنڈی لگ رہی ہے اور مجھے بہت زیادہ مزہ بھی آرہا ہے اور دوستو میں نے روزے بھی رکھے ہیں جو کہ 30روزوں میں سے پچیس روز ہی میں رہ چکا ہوں اور پانچ روز باقی رہ گئے ہیں
crunch-kimko mix:
دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر نمکو پڑی ہے جو کہ بہت ہی ٹیسٹی اور لذیذ ہوتی ہے ان کو میں سے بہت زیادہ چیز ڈالی جاتی ہیں جیسا کہ میں مثالیں اور نمک وغیرہ اور بہت زیادہ میں چیز نکالی جاتی ہے پھر یہ نمکو بہتی فیسٹیول زید بن جاتی ہے ہے اور یہ بچے بھی بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور بڑے بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں اور یہ غم کو بہت ہی ٹیسٹی اور لذیذ ہوتی ہے یہ نیم کو کرسچن کو ہے اس نے کھوسہ میں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور بہت زیادہ لوگ ہیں ان کو کھاتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور لوگ زیادہ تر مسالہ دار چیزوں کا استعمال بھی کرتے ہیں اسی طرح دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ بہت یہ اچھی ہے لیکن کو اور ان سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے
wafers:
دو صاحب یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر ڈاکہ بڑی ہیں جو کہ بچے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور ان کے ساتھیوں سے مختلف طرح کے رنگ کی ہوتی ہیں جو کہ بہت زیادہ اچھی ہیں اور ان سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا دوستو یا پیا کے کافی تعداد میں ڈوبے پڑے ہیں جو ہر طرح کی ٹاپی ان میں ہیں اور یہ بہت اچھی اور پیاری لگ رہی ان سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے اسی طرح 27 دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر ٹافیوں کی بہت زیادہ ڈبے پڑے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور ان باتوں سے بہت زیادہ تعداد میں ٹائپ نہیں پڑھی ہیں
teatime:
دوستوں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ بسکٹ پڑے ہیں جو کہ روزمرہ زندگی میں ہم استعمال کرتے ہیں اور مہمانوں کے لیے بھی یہ بیس کوٹ ہم استعمال کرتے ہیں جیسا کہ دوستوں آپ کو دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے ٹی ٹائم بسکٹ پڑا ہے جو کہ بہت زیادہ تعداد میں ہیں اور ان بسکٹوں سے ہمیں بہت زیادہ پیدا بھی حاصل ہوتا ہے زیادہ تر لوگ ہیں بے شک اللہ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں چائے کے ساتھ ہی بس بیٹا بہت ہی ٹیسٹی ہیں اور ان سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے
butter;
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بسکٹ پڑا ہے جو کہ بہت ہی دس ہوتا ہے اور پھر بھی اس کو سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے یا پی دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ تعداد میں بسکٹ الماریوں میں کھڑے ہیں جو کہ بہت میٹھے ہوتے ہیں اور لذیذ ہوتے ہیں ان بسکٹوں میں بہت زیادہ چیزیں پائی جاتی ہیں پھر یہ سب تیار ہوتے ہیں جیسا کہ دوستو دیکھ رہے ہیں کہ یہاں ان میں بھی ڈالا جاتا ہے اور میں ڈالا جاتا ہے اور بہت زیادہ ان میں نہیں ڈالے جاتے ہیں اور ان میں پیدا ہوتا ہے اور یہ مشینوں میں تیار کیے جاتے ہیں بسکٹ بھی بہت اچھا اور خوبصورت ہے ان کے ہوتے ہیں
pirates:
یا میرے دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ آپریٹرز بسکٹ بڑے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے ہیں اور ان کی پیکنگ بھی بہت اچھی لگ رہی ہے ان کی پیکنگ سے بہت زیادہ پسند لوگ کرتے ہیں بس کوٹری بسکٹ بہت ہی ہوتے ہیں اور ان میں بہت زیادہ پیدا ہوئے ہوتا ہے جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک میں لوگ بہت زیادہ بسکٹ بھی تقسیم کرتے ہیں اور یہ رمضان المبارک میں لوگ اس طرح خیر بھی ادا کرتے ہیں اور ان میں بہت زیادہ پیاس ہوتا ہے جیسے دوست سے آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ گھر مہمانوں کے لئے استعمال ہوتے ہیں
pride-chocolate:
دوسرے یہاں پہ دے رہے ہیں کہ یہاں پر چاکلیٹ والے بسکٹ پڑے ہیں جو کہ بچے بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں جیسا کہ دو سو دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر چوکلیٹ والے بہت زیادہ لوگ ہیں چور ڈال کر استعمال کرتے ہیں اور ان سے بہت زیادہ پیدا حاصل ہوتا ہے یہ چوکلیٹ والے کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں ہاں چوکر کا بسکٹ ہے میرا پسندیدہ بسکٹ ہے جو کہ میں بہت ہی شوق سے کھاتا ہوں اس طرح کے چاہنے والے بسکٹ بہت داد میں پڑے ہیں جو کہ میں نے بھی ایک ڈبہ اپنے گھر میں رکھا ہوا ہے اور یہ بسکٹ میں روز کی بنیاد روزانہ کی بنیاد پر کھاتا ہوں
دوستوں جیسا کہ میں نے آج آپ کو آپ نے سارا دن کے بارے میں بتایا اور ان میں زیادہ بھی حاصل ہوا مجھے امید ہے کہ یہ پوسٹ میرے دوستوں کو اچھی لگی ہو گی اور ان سے بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوا ہوگا جیسا کہ دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر فطرہ کے بسکٹ وغیرہ اور گھر میں پڑی ہیں جو پیسے آپ کو میں نے ان کا نظارہ بھی کروایا مجھے امید ہے کہ دوستوں کو یہ میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی اور اس کو پسند بھی کریں گے اور لطف اندوز بھی ہوئے ہوں گے آپ ملتے ہی دوستوں اگلی پوسٹ پہ دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
Bahut acchi hai aur aur mujhe pasand bhi I hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks you.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post l like it very much@raizeshan.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks you.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wow wonderful diary post dear fellow as you have explained your whole day at the super store step by step with the help of pictures
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice post i like it very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post I like it very much @raizeshan
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit