السلام علیکم !
نبیلہ کے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالا مال بھی آؤ گے اور تو سمجھ آئی کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کرو اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکے چلتے ہیں دوست ہم اپنی پوسٹ پر جو میں نے سوچا کر رکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی زبانی قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آیا پھر میں کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر کچھ دیر تک میں سیر کرنے کے حق میں چلا گیا وہ آپ سے پہلے بھی بہت زیادہ لوگ ہیں سیر کر رہے تھے اور میں بھی ان کے ساتھ شامل ہو گیا وہاں پر پہلے بھی بہت گہرے تھے اور سر سبز پودے بھی تھے اور درخت بھی تھے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے تھے جیسا کہ دو سو آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں یہاں پر بہت ہی خوبصورت ہے جو کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کچھ ایسے بولا جو کہ میرے پسندیدہ پھول ہیں ان پھلوں کا کل گلابی ہے جو کہ بہت ہی پیارا لگ رہا ہے اور ایک پودا پودے کو پر کافی تعداد میں پھول لگائے ہوئے ہیں
اس طرح دوست یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ کا فیصد ہی پڑی ہیں جو کہ ہم لوگ روز مرہ زندگی میں ان کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں یہ سبزیاں ہم لوگ روز مرہ زندگی میں استعمال اور کافی تعداد میں پڑھی ہیں جو خیال بھی اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں تو کچھ ایسے ٹماٹر بھی پڑے ہیں جو کی سلاد میں استعمال ہوتے ہیں ان کے ماروں سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے جو کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
دوستوں جیسا کہ آج میں نے آپ کو اس تصویر کے بارے میں بتائیے جو کہ میں نے سب سے زیادہ لکھی لکھی اپنی ڈائری اس کے بارے میں آج میں اپنے دوستوں کو بتایا ہے امید ہے یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت لگی ہوں گے جو کہ میں نے اس پر لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں پوسٹ ہے جزاک اللہ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Your post is very nice and you do a wonderful job brother .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have prepared this post very well and the flowers you have photographed in it are very cool and they are decorative flowers and you are very common in our area. You play an important role in human life. Pay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks you.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit