Betterlife The Diary Game by @raizeshan 18-06-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

السلام علیکم !
میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور دوستوں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہو سکے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنے فوج کے تصرف میں نے صبح شام ڈھلے کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ہیں چلتے ہم دوست اپنی پوسٹ پر جو کہ میرے ساتھ لے گئے تھے وہ آج میں اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں
IMG_20210618_161407.jpg
آج محسوس ہوا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی تھی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں خوبصورت پارک تھے پھر کچھ ہی دیر تھا کہ میں ایک سفر میں قصر کرنے کے لئے ایک پارک میں چلا گیا وہاں پر بہت زیادہ ہریالی اور خوبصورتی والی جگہ تھی اس کے بعد میں گھر واپس آئے گھر میں کھانا بنا پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے کچھ دیر تک میں نے ریسٹ کی ہے
FB_IMG_1624003785645.jpg
اسی طرح دو سو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پھول ہیں جو کہ بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں اور یہ پھول میرے دوست کے گھر میں بھارتی وہاں پر یہ چھوٹے چھوٹے پودے میں نے سوچا کہ کچھ تصویریں بنا لو پھر میں نے ان کو لوگوں کی تصویر بنائی جو مجھے بہت زیادہ پسند آئی ہیں
FB_IMG_1624003790643.jpg
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پھول ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں یہ چھوٹے چھوٹے سرسبز پودوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے پھول لگے ہوئے ہیں جو کہ کھل کر دیتے ہیں اور ہم روز میں پھلوں کا استعمال بھی کرتے ہیں
FB_IMG_1624003783185.jpg
مجھے امید ہے یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے صبح شام پالیسیز میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے ویسے تو دوستو آج میں نے آپ کو پھولوں کے بارے میں بتایا اور کچھ نئی تصویریں کے بارے میں بتائیں جو میں نے سوچا پہلے کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیا ہے اب دو سو ملتے ہیں اگلی پوسٹ پر جزاک اللہ ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apna pasa la jao

Ok

❤❤❤🤣🤣🤣🤣

Your day was really good. You are the first person who has helped me a lot in this community. Best of luck to you.

Thanks you.