السلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہم سرخرو ہوسکیں اور میرے دوست مالامال بھی ہوں گے اللہ تعالی کی رحمتوں سے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے اپنے دوستوں کے لئے اختیار کر رکھی ہے وہ آج بھی اپنے دوستوں کو ان کے بارے میں کچھ بتانے جا رہا ہوں چلتے ہیں میں اپنے دوستوں پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے آج آپ کے لئے بنائی ہے ۔
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میرے دوست نے بتایا کہ آج ہم نے سیر کرنے کے لئے ایک گاؤں کے ساتھ ایک بہت زیادہ خوبصورت ہے کر پارک ہے وہاں پرہم سیر کریں گے میں پھر اپنے دوست کے ساتھ سیر کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر بہت ہی خوبصورتی اور بہت ہی پیارے پودے اور پھول تھے کیوں کہ میرے لئے بہت ہی پسند آئے تھے اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ جب انسان پارک میں جاتا ہے تو وہاں پیاری پیاری ہوتی ہے اور بہت ہی اچھی بات ہوتی ہے اور اس میں بہت زیادہ پھول بھی لگے ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے پودے بھی ہوتے ہیں اور بڑے بڑے درخت بھی ہوتے ہیں جیسا کہ دو سو آپ کو اس تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں دوستو یہ پھول آپ کو سامنے چھوٹے چھوٹے دکھائی دے رہے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے اور ایک مکڑا تھوڑا توڑی پھول سے اوپر بیٹھا ہے جو کہ بہت ہی پیارا لگ رہا ہے یہ پھول کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں جو کا کوئی تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ چمبیلی کے پھول ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور اس کے سے پودے پر بہت ہی کافی تعداد کی پھول لگے ہوئے ہیں چمبیلی میرا پسندیدہ پھول ہے جو کہ میں اسے بہت زیادہ پسند کرتا ہوں دو سو اسی طرح کے پھول دوستو یہ پھول بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں اور ان کو لوگوں کو بہت زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں اس طرح کے پھول بہت لوگ ہیں پسند کرتے ہیں اور ان پولو سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور ہماری روزمرہ زندگی میں کام آتے ہیں
جیسا کہ دوستوں آج میں نے آپ کو پھولوں کے بارے میں بتایا جو کہ میں نے اپنے دوستوں کو شئیر کے مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے آج پھولوں والی بتائیں اب دوست ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے جس میں گلاب کے پودے چنبیلی کے بھی بولتے اور ترقی بھی طرح کی پوسٹ کے جواب میں نے اپنے دوستوں کو بھی بتائیں اوکے ٹھیک ہے دوستو اب ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے اللہ حافظ ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Good post۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am glad to see your post in urdu language
Keep it up deat
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit