Betterlife The Diary Game By @raizeshan 29-04-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

اسلام و علیکم !
اصل میں امید کرتا ہوں کہ میری تمام اسٹیمنگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ کو آپ جانتے ہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور تمام دوست احباب پی روزے بھی رکھ رہے ہوں گے اور نماز تراویح بھی ادا کر رہے ہوں گے جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ اس مہینے میں تیس روزے ہوتے ہیں جو کہ ہر مسلمان پر روزے رکھنا فرض ہے روزہ رکھنے سے بہت سی بیماریاں ختم بھی ہو جاتی ہیں اور اس سے کافی حد تک پریشانیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں بارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ رمضان المبارک ہے اس مہینے تمام مسلمان نماز تراویح اور روزہ بھی رکھتے ہیں زیادہ تر لوگ نماز تراویح بھی پڑھتے ہیں اور روزے بھی رکھتے ہیں جیسا کہ آپ کو پتا ہے
IMG_20210421_113033.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے کھولی کی کھولی کرنے کے بعد میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں کچھ دے رہا تھا کرائسٹ کی پھر اذان کا ٹائم ہوا پھر میں مسجد میں چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو وہاں بھی میں نے دو سنتیں پڑھیں پھر امام صاحب آئے انہوں نے ہمیں نمازے اداکارائیں اس کے بعد پھر ہم اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گئے پھر میں گھر واپس آیا تو گھر میں میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اس کے بعد میں کچھ دیر تک باہر کی طرف چلا گیا وہاں بھی میں نے کچھ دیتا ہے ورزش بھی کی اس طرح دوستو آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ یہاں پر جاب انسان ورزش کرنے کے لئے آتا ہے تو اس کو وہ بیماریوں سے کوئی حد تک بچ بھی جاتا ہے کہ صبح سویرے اٹھ گئے اور سب سے پہلے نماز ادا کریں نماز ادا کرنے کے بعد پھر فصلوں کی طرف جائیں وہاں پے مبارک کرے اور صحت مند زندگی گزار سکے
IMG_20210421_113047.jpg
دوستوں یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ امرود پڑے ہیں جو کہ ہمارے لیے بہت ہی اہم میں پھل یہ امرود ہمارے لئے بہت ہی ضروری ہے اور بہت سی بیماریوں کا خاتمہ بھی کرتا ہے یہ چھوٹا سا پودا ہوتا ہے اس پہ کی تعداد میں امرود لگے ہوتے ہیں آج میں پھر اٹھا اس کے بعد میں بازار میں گیا وہاں پہ ایک چھوٹی سی ڈی پہ امرود لگے ہوئے تھے پھر میں نے سوچا کہ وہاں کی کچھ ایک تصویر لے لو پھر میں نے تصویر بھی لیں اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا پھر نماز کا ٹائم ظہر کا ہوا پھر میں نے نماز ظہر پڑھیں اس کے بعد میں کچھ دیر تک وہاں مسجد میں آرام کیا آرام کرنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گیا
FB_IMG_1619625922495.jpg
یہاں پہ دوستوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر گندم پڑی ہے جو کہ مزدور محنت کر رہے ہیں اور گندم نکال رہے ہیں گندم سے آٹا بنتا ہے جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتا ہے آٹا سے ہم کی طرح کی چیزیں بناتے ہیں جیسا کہ روٹی وغیرہ اور اس گندم سے ہمیں بہت زیادہ مجھے اس طرح کی چیزیں بھی بنائی جاتی ہیں جو کہ ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتی ہیں مجھے امید ہے کہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ اچھی لگی ہوگی اور انہیں امرودوں سے بھی زیادہ سے زیادہ لطف اندوز ہوا ہوگا

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regard

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

You have prepared the post very well and in it you have photographed the guava and various fruits and then you have photographed the wheat which is perfectly ripe and He's ready to get the grain out of it and this is a great post. You're doing a great job.

  ·  4 years ago (edited)Reveal Comment

Bro my posts are also very good would you like to reward them?
You will loved it...!