Betterlife the diary game with steemit by @raizeshan 25-05-2021

in hive-193792 •  4 years ago 

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ دوستو آج میں اپ کو ڈیری کے بارے میں بتاؤں گا جو کہ میں نے صبح سے شام تک لکھیں اب دوستو چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف اردو سونگ چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا وہ آج میں اپنے دوستوں کو بتاؤں گا
IMG-20210523-WA0131.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھ او سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو میرے دوستوں نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے سیر کرنے کے لیے جانا ہے پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ کے لئے چلا گیا وہاں پر پہلے بھی پوسٹ زیادہ لوگ ہے سیر کرنے کے لیے آئے ہوئے تھے جیسا کہ دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں اور میرے دوست میرے ساتھ کھڑے ہیں یہ امن سیر کرنے کے لئے آئے ہیں اور یہاں پہ ہم بہت زیادہ درخت ہیں اور بہت زیادہ پودے بھی ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں دو سو اکو ئی تصویر میں دکھائی دے رہے ہوں گے کہ یہ ابے بہت زیادہ پودے ہیں جو کہ مختلف طرح کے ہیں یہ دوست ہو ہمارے کار کے تقریبا دو تین کلومیٹر دور ہیں یہاں پر ہم سر کرنے کے لیے آتے ہیں اور اس طرح لوگ بہت دور دراز سے سفر کرنے کے لئے آتے ہیں دوستو سیر کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں اور ہمیں زیادہ سے زیادہ ورزش کرنی چاہیے اور یہاں پر میرے کافی دوست بہت یاد آتے ہیں اور ہم سب دوست مل کے یہاں پہ سیر کرتے ہیں اور فائدہ بھی ہم ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ لوگ ہیں یہاں آتے ہیں اور یہاں پہ سر کرنے کے لئے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ صبح کے وقت سیر کریں اور صبح کے وقت بہت زیادہ موسم خوشگوار ہوتا ہے جیسا کہ دو صاحب کوئی تصویر میں دکھائی دے رہی ہیں کہ یہاں کے موسم بہت ہی پیارا بنا ہوا ہے اور ہمارے بھی بہت زیادہ ٹھنڈی چلی ہوئی ہیں
IMG_20210522_120314.jpg
دوستوں یہ اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ سرسبز فاصلے ہیں جو کہ بہت ہی اچھی لگ رہی ہیں اور یہاں پر بہت زیادہ پرندے بھی آئے ہوئے ہیں اور یہاں پہ کو اپنا دانا پانی کر رھے ھیں اور یہ دوستہ ہمارے گاؤں کے قریب بہت زیادہ فصلیں ہیں جو کہ یہ آپ ہمیں زیادہ سے زیادہ فصلوں میں کھیتی باڑی بھی کرتے ہیں اور اس کی سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اسی طرح دوست دے رہے ہیں کہ یہاں پر ایک مکان ہے جو کہ اس کے ساتھ بہت زیادہ فصلیں ہیں جو کہ مختلف طرح کی یہاں پر مسلی بچ جاتی ہیں اور یہ اس لیے بہت زیادہ ہے اور یہاں پہ میرے ایک دوست کا ایک مربع ہے جو انہوں نے یہاں پہ کچھ فاصلہ میں مکئی کو چھت آئی اور کچھ غم بھیجی ہوئی ہے
IMG_20210522_120228.jpg
دوستوں جیسا کہ میں نے آج آپ کو بتایا کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا وہ آج میں نے اپنے دوستوں کو بتایا مجھے بہت اچھی پوسٹ لگی ہوگی آپ ملتے ہیں دوستو ہم اگلی پوسٹ پے اللہ حافظ

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your post is very good and I also liked the photography.

Super post.

You have prepared a very good post and your diary game today is very good. You have done various kinds of photography in it and of course there is a commendable post and you have done photography with your friends.