Beautiful visit a new building \10\3\2021|@shabbir86

in hive-193792 •  4 years ago 

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, all my esteemed friends, I get up early this morning and perform Wudhu And I go to the fields next to the house and do some exercise and walk a little bit, then I come back home and take a shower and change my clothes, then I have breakfast and go to my shop and my I get busy with the daily work of life

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھ کر وضو کرتا ہوں کارکن مسجد کی طرف جاتا ہوں نماز فجر ادا کرتا ہوں اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں اس کے بعد میں گھر کی طرف آ جاتا ہوں اور گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں جاکر کچھ ورزش کرتا ہوں اور تھوڑی سیر کرتا ہوں پھر اس کے بعد میں گھر واپس آ جاتا ہوں اور نہا کر کپڑے بدل لیتا ہوں اس کے بعد میں ناشتہ کرتا ہوں اور اپنی دکان پر چلا جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مصروف ہو جاتا ہوں

BeautyPlus_20210310174844951_save.jpg

What can I say about this beautiful picture? Believe me, I have never seen a more beautiful picture than this one. In this picture you can see that you can see some wood. In fact, this new building is being prepared and it is very beautiful and It is very beautiful. In this picture you can see that there is an iron net. You can see that there are lanterns on top of this building and when the leader falls on it, then another building is built on top of it. Anyway, this is a very beautiful building and it has a very beautiful view. When I saw it, I captured it in my mobile. It is a very beautiful picture.

اس خوبصورت تصویر کا کیا کہنا یقین مانیں کہ اس سے زیادہ خوبصورت تصویر میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھی اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کچھ لکڑیاں نظر آرہی ہیں دراصل یہ نئی بلڈنگ تیار ہو رہی ہے اور یہ بہت ہی شاندار اور بہت ہی خوبصورت ہے اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک لوہے کا جال بچھا ہوا آپ کو نظر آرہا ہے دراصل اس عمارت کے اوپر لینٹر ڈالنے والے ہیں اور لیڈر جب اس پر پڑ جائے گا تو پھر اس کے اوپر ایک اور بلڈنگ تیار کی جائے گی بہرحال یہ بہت ہی خوبصورت بلڈنگ ہے اور بہت ہی خوبصورت اس کا نظارہ ہے جب میں نے اسے دیکھا تو میں نے اپنے موبائل میں اسے قید کر لیا بہت ہی شاندار تصویر ہے

BeautyPlus_20210310174619028_save.jpg

In this picture you can see that this picture was taken from the other side of this building and very beautifully I captured this picture in my mobile and I thought this picture with my friends. Share how beautiful building is being made and what is being used on it and how beautiful it is being made. Which mason has made it? Surely it is beautiful. There is a nice iron net that you can see. You have to read the lantern on this building in the morning and when the leader falls, it will start another building on top of it.

اس تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ اس بلڈنگ کی دوسری سائیڈ کی طرف سے یہ تصویر لی گئی ہے اور بہت ہی خوبصورت طریقے سے یہ تصویر میں نے اپنے موبائل میں قید کی ہے اور میں نے سوچا کہ اس تصویر کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر دیکھے میں کس طرح خوبصورت بلڈنگ تیار ہو رہی ہے اور اس پر کیا کچھ استعمال ہو رہا ہے اور یہ کیسے خوبصورت تیار ہو رہی ہے کس مستری نے اسے تیار کیا ہے یقین خوبصورت ہے اس کے ہر طرف لوہے کے جنگلے آپ کو نظر آرہے ہیں اور اچھے خاصے لوہے کا جال بچھا ہوا ہے جو آپ کو نظر آرہا ہے صبح اس بلڈنگ پر لینٹر پڑھنا ہے اور جب لیڈر پڑ جائے گا تو یہ اس کے اوپر دوسری بلڈنگ شروع کر دی جائے گی

@mohmmadfaisal adminsteemtigers
BeautyPlus_20210310174733913_save.jpg

In this beautiful picture you can see that I am walking like a fountain. In fact, this is not a fountain. It looks like I'm pouring water from a fountain. These aunts are thriving in a very good way and when these aunts are filtered, they will be on top of the lantern and it will look very beautiful and nice. Will go and the new building will be ready on top of it

اس خوبصورت تصویر میں آپ کو لگ رہا ہے کہ جیسے کوئی فوارھ چل رہا ہوں دراصل یہ فوارہ نہیں ہے یہ اینٹوں کی ترائی ہو رہی ہے اور اینٹوں کے ترائی پانی کے ساتھ ہو رہی ہے اور اس بھائی کو ان کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے کوئی فوارہ پانی برسا رہا ہوں یہ آنٹی بڑے اچھے طریقے سے ترائی ہورہی ہیں اور یہ آنٹی جب فلتر آئی ہو جائیں گے تو ان کے اوپر لینٹر کے اوپر لگ جائیں گی اور بہت ہی خوبصورت اور اچھے انداز میں یہ لگ جائیں گے اور نئی بلڈنگ اس کے اوپر بھی تیار ہو جائے گی

BeautyPlus_20210310174825350_save.jpg

What can you say about this beautiful picture? Believe me, I have never seen a more beautiful picture than this. In it, you can see how beautiful the bricks look to you. In fact, they are now fully usable. And these bricks can be used because they have a lot of water on them and they drank as much water as they needed and the water is ready. They used it on the leader. The building above the lantern can be built. All your friends know that there is wood on the back that you see. There is writing on it and the wood that is there is on it. Has never seen such a beautiful sight before. It is a very beautiful sight

اس خوبصورت تصویر کا کیا کہنا آپ یقین مانے کہ اس سے زیادہ خوبصورت تصویر میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھی اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح خوبصورت اینٹوں کا نظارہ آپ کو نظر آرہا ہے دراصل یہ اب بالکل استعمال کے قابل ہو چکے ہیں اور ان اینٹوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ کافی زیادہ مقدارمیں ان کے اوپر پانی لگ چکا ہے اور جتنا ان کو پانی چاہیے تھا یہ اس نے ان کو پانی کو پی لیا ہے اور پانی بالکل تیار ہو چکی ہے ان کو لیڈر کے اوپر استعمال کیا جاسکتا ہے لینٹر کے اوپر کی بلڈنگ تیار کی جا سکتی ہے آپ سب دوستوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ پیچھے آپ دیکھ رہے لکڑیاں لگی ہوئی ہے اس کے اوپر لکھنا ہے اور یہ لکڑیاں جو ہے یہ لگی ہوئی ہیں اور یقین مانے بہت ہی خوبصورت نظارہ میں نے آج تک ایسا خوبصورت نظارہ کہیں نہیں دیکھا یہ بہت ہی خوبصورت نظارہ ہے

BeautyPlus_20210310174542136_save.jpg

What you see is a huge fence of serenade This ladder has been climbed and it has been climbed in a very good way. It consists of about twenty five to thirty steps and it has been arranged wisely and it has been climbed very well because its It would be wrong for her not to be able to climb the stairs properly because it is a very hard work and it is very well climbed. It will take about two to three days to climb the building and then It will be completed here. Believe me, the most beautiful picture I have ever seen anywhere

یہ جو آپ کو سریا کا ایک بہت بڑا جنگلا نظر آ رہا ہے دراصل یہ بہت ہی بڑا سریے کا جال بچھا ہوا ہے اور بہت ہی کمال کا ہے یہ اس بلڈنگ کے اوپر ایک سیڑھی چل رہی ہے اور آپ کو نظر آرہی ہے کہ کس طرح اس سیڑھی کو اوپر چڑھایا گیا ہے اور بڑے اچھے انداز میں اس کو اوپر چڑھایا گیا ہے اس کے تقریبا پچیس سے تیس سٹیپ بنتے ہیں اور اسے ترتیب وائز لگایا گیا ہے اور بہت ہی اچھے طریقے سے اس کو لگایا گیا ہے کیونکہ اس کے تو وہ غلط ہو جائے گا وہ صحیح طریقے سے سیڑھی نہیں چڑھ پائے گی کیونکہ یہ بہت ہی محنت کا کام ہے اور بہت ہی اس کو اچھے طریقے سے اوپر چڑھایا جاتا ہے اس کو بلڈنگ کے اوپر چڑھانے سے تقریبا دو سے تین دن لگ جائیں گے اور پھر یہاں پر مکمل ہو جائے گی آپ یقین مانے کے سب سے زیادہ خوبصورت تصویر میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھی

I hope all of you friends liked this post of mine and you will like it too because I try to share the best pictures with my friends and with the whole community and they Like and like them and comment on me I hope you will like it very much ok bye bye we will meet again

میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائک بھی ضرور کریں گے کیونکہ میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ اور ساری کمیونٹی کے ساتھ اچھی سے اچھی تصویریں شیئر کرو اور وہ ان کو پسند بھی کریں اور ان کو لائک بھی کرے اور مجھے کمنٹ بھی کریں میں امید کرتا ہوں آپ بہت پسند کریں گے اوکے اللہ حافظ ہم پھر ملیں گے

SPECIAL THANKS
@mohammadfaisal adminsteemtigers
@afzalqamar
@booming02
@booming04

WRITTER
BY
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!