TEN10PICTURE OF MY AREA BEAUTIFUL AREA /25/2/2021|@shabbir86

in hive-193792 •  4 years ago 

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, all my esteemed friends, I get up early this morning, get up, perform ablution and go to the mosque, go to the mosque, perform the Sunnah, and then perform the obligatory Fajr prayers. After I recited the Koran I went back to my house after reciting the Koran When I came back to the house I went out because the field next to my house there I exercised on one side After exercising I went a little farther and there I ran a little bit and there I felt quite fit. Then I came back. When I came back I took a shower and changed my clothes. I had my breakfast. After breakfast I went out to my shop for daily life because I had to do business

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے سنتیں ادا کی اور پھر بعد میں فرض نماز ادا کیے نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف واپس آ گیا جب گھر کی طرف واپس آیا تو میں باہر چلا گیا کیونکہ میرے گھر کے ساتھ کھیت وہاں پر میں نے ایک سائیڈ پر اکسرسایز کی ورزش کی ورزش کرنے کے بعد میں تھوڑی دور چلا گیا وہاں پر تھوڑا سا دوڑا دوڑا کر وہاں پر میں نے اپنے آپ کو کافی فٹ محسوس کیا پھر میں واپس آگیا واپس آنے کے بعد میں نے نہا کر کپڑے بدلے کپڑے بدلنے کے بعد میں نے اپنا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں روز مرہ کی زندگی کے لئے باہر آگئے اپنی دکان پر کیوں کہ مجھے کاروبار کرنا تھا

IMG_25640225_143741.jpg
https://what3words.com/tangles.sparrows.unpopulated
In this picture you can see that an old blacksmith is busy with his work. In fact, he is making a loaf of bread. It has been about 35 years since he has been engaged in this work and he has been doing the work of a blacksmith. It seems to be a very hard work. In return, in the evening, about four to five hundred rupees becomes his wage, from which he runs his household.
اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بزرگ لوہار اپنے کام میں مصروف ہے دراصل یہ ایک روٹی پکانے والا توا تیار کر رہا ہے یہ ہمارے مسائل کی بیٹی کی شادی پر اس نے آرڈر پر دینا ہے یہ بہت ہی پرانا اور محنت کشوں ہار ہے اس کو تقریبا 35 سال ہوگئے ہیں کہ یہ اسی کام میں مصروف ہے اور یہ لوہار کا کام ہی کر رہا ہے جب گرمی کا سیزن آتا ہے اور گندم کاٹنے کا وقت آجاتا ہے تو یہ درانتیاں تیز کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے اور درانتی انہیں بنانے لگتا ہے یہ بڑی سخت محنت کا کام ہے اس کے عوض یہ شام کو تقریبا چار سے پانچ سو روپے اس کو اس کی مزدوری بن جاتی ہے جس سے اپنے گھر کا کام چلاتا ہے

IMG_25640225_172637.jpg
https://what3words.com/contradict.chairlift.scribe
In this picture you can see how beautiful it is. They are friends from my area and very wonderful because they give us the connection to the network we get on our mobile and we get the signal from a Telenor which The height is about 220 feet and the other is Jazz. The Jazz Warid network has been cut. Now it is about 180 feet high. It was installed here about 16 years ago and the rent of this one tower is about. It is Rs. 20,000 and I have taken this picture from my mobile. Believe me, this is a very beautiful picture of my area because I have captured this picture in my mobile with great effort. You can believe that 2 tower mobiles. It's hard work to bring in. You can check out how beautifully I presented them to you. You like it.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں یہ کتنی ہی خوبصورت ہے یہ میرے علاقے کے دوست اور بہت ہی انتہائی شاندار ہیں کیونکہ یہ ہمارے موبائل پر نیٹ ورک جو ہمیں ملتا ہے اس کا کنیکشن دیتے ہیں اور ہمیں سگنل ملتا ہے ایک ٹیلی نار کا ہے جس کی اونچائی تقریبا دو سو بیس فٹ ہے اور دوسرا جیز کا ہے یہ جیز وارد نیٹ ورک کٹھا ہو چکا ہے اب اس وجہ سے اس کی اونچائی تقریبا 180 فٹ ہے اس کو تقریبا سولہ سال پہلے یہاں پر لگائے گئے اور اس ایک ٹاور کا رینٹ تقریبا بیس ہزار روپے پر منتھ ہے اور یہ تصویر میں نے اپنے موبائل سے لی ہے آپ یقین مانیں کہ یہ میرے علاقے کی بہت ہی خوبصورت تصویر ہے کیونکہ میں نے بڑی محنت سے اس تصویر کو اپنے موبائل میں قید کیا آپ یقین مانے کے 2 ٹاور موبائل میں لانا بڑا مشکل کام ہے آپ چیک کر سکتے ہیں کہ میں نے ان کو کتنی خوبصورتی سے آپ کے سامنے پیش کیا آپ اسے لائک کریں
@mohmmadfaisal adminsteemtigers

IMG_25640225_111430.jpg
https://what3words.com/contradict.chairlift.
In this picture you can see an old man making a bed. In fact, this is a very beautiful picture of my area and when I saw this old man making a bed, my heart longed for him. Take a picture and share it with your friends. So I quickly took a mobile phone out of my pocket and took a picture because it was broken on his bed. The bed has been made by him in about three to four hours. You can see that the whole bed is almost ready. Just stay for a while and he will also make the bed in about twenty to twenty five minutes. Possesses a very masterpiece and intelligent mind. Believe me, you will not find a better picture of my area in any place.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بزرگ آدمی چارپائی تیار کر رہا ہے دراصل یہ میرے علاقے کی بہت ہی خوبصورت تصویر ہے اور میں نے جب اس بزرگ آدمی کو دیکھا کہ یہ ایک چارپائی تیار کر رہا ہے تو میرا دل چاہتا ہے اس کی تصویر لے لو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرو سو میں نے جلد ہی اپنی جیب سے موبائل نکالا اور تصویر لے لیں کیونکہ یہ اس کی چارپائی ٹوٹ گئی تھی جو کہ اس نے ایک بہت ہی اچھی قسم کی ڈوری لائی ہے اور ڈوری سے یہ تیار کر رہا ہے چارپائی اسنے تقریبا تین سے چار گھنٹے میں اس نے تیار کر رہا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں جو پوری کی پوری چارپائی تقریبا تیار ہوچکی ہے بس تھوڑی سی رہتی ہے اور وہ بھی تقریبا بیس سے پچیس منٹ میں تیار کرلے گا اس کے بعد اس کے بہت ہی شاہکار اور ذہین ذہن کا مالک ہے یقین مانیں میرے علاقے کی اس سے زیادہ تصویر آپ کسی جگہ میں نہیں دیکھیں گے اس لائق کریں

IMG_25640215_150112.jpg
https://what3words.com/splendid.impositions.enticingly
In this picture you can see that you can see the shopper. In fact, it is a watermelon fruit under the shopper and this population is very close to Mastana. This is a very masterpiece and beautiful picture of my area. These little bellies are born and then they grow big. They look like watermelons with them. Watermelon is very important for human health because Allah Almighty has made vitamins in it which are very good for human health. It is necessary to make up for the lack of water in the human body. Man also gets very good fruit plants and it earns a lot of money and income.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو شاپر نظر آرہے ہیں دراصل یہ شاپر کے نیچے تربوز کے پھل ہے اور یہ آبادی مستانہ کے بالکل قریب ہے یہ میرے علاقے کی انتہائی شاہکار اور خوبصورت تصویر ہے یقین مانے کہ یہاں پر بڑی محنت سے چرائے گئے ہیں یہ چھوٹی چھوٹی بیلی پیدا ہوتی ہیں اس کے بعد یہ بڑی بڑی ہو جاتی ہیں ان کے ساتھ تربوز لگتے ہیں تربوز انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ اس میں اللہ تعالی نے ایسے وٹامنز بنائے ہیں جو کہ انسانی صحت کے لیے بہت ہی ضروری ہیں اس سے انسان کے جسم میں پانی کی کمی پوری ہو جاتی ہے انسان کو بہت ہی اچھا پھل دار پودے بھی مل جاتا ہے اور اس سے بہت ہی کمائی اور آمدن ہوتی ہے

IMG_25640224_162108.jpg
https://what3words.com/editorially.migraines.swirls
In this picture you can see what a masterpiece and charming picture it is and how captivating it is. In it you can see some tubs, some earthenware and pots for keeping utensils. And I have captured it in my mobile phone to show you. Now believe me, this is a very work of art and a very charming work. You will not be offended whenever you see it. Would love to see this picture, how much hard work it has done

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنی ہی شاہکار اور دلکش تصویر ہے اور دل کو موہ لینے والی تصویر ہے اس میں آپ کو کچھ ٹب کچھ مٹیاں اور برتن رکھنے کے لئے کھاریاں بھی آپ کو نظر آرہی ہے دراصل یہ میرے سامنے والی دکان کا نظارہ ہے اور میں نے اپنے موبائل فون میں آپ کو دکھانے کے لئے اسے قید کیا ہے اب یقین مانیں کہ یہ بہت ہی کاریگری کا کام ہے اور بہت ہی دلکش کام ہے آپ جب بھی اس دیکھیں گے تو آپ کا دل نہیں پڑے گا آپ چاہیں گے کہ اس تصویر کو دیکھتے چلے جائیں گے یہ اس میں کتنا محنت کا کام ہوا ہے

IMG_25640225_111619.jpg
https://what3words.com/them.stationed.admonishing
In this picture you can see that it is a bed chair. In fact, it is about 20 to 25 years old and it is broken now. It is going to be repaired. But I liked this chair very much. I added it because it is very good and beautiful. So one is that it is old and the other is that it is very useful. I went to meet him at a friend's place and I saw him. Please take a picture of the chair you want so I took a picture of what I am presenting to you. Please unite and comment.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک چارپائی والی کرسی ہے دراصل یہ تقریبا 20 سے 25 سال پرانی ہے اور یہ اب ٹوٹی پڑی ہے بالکل مرمت کے کام اس کا کرنے والا لیکن مجھے یہ کرسی بہت اچھی لگی تھی میں نے اپنی دس چلو میں اسے شامل کر لیا کیونکہ بہت ہی اچھی اور حسین و جمیل سی لہٰذا ایک تو یہ کہ یہ پرانی ہے دوسرا یہ کہ اس کو بالکل کارآمد بنانے والا ہے میں کسی دوست کی جگہ پر اس سے ملنے گیا تو میں نے اس کو دیکھا تو میں نے دل چاہ کس کرسی کی تصویر کھینچ لو لہذا میں نے اس کی تصویر کھینچ لی جو آپ کے سامنے پیش کر رہاہوی

IMG_25640219_153832.jpg
https://what3words.com/them.stationed.
In this picture you can see you see an LED. In fact, I took this picture from inside my shop. When I was sitting inside the shop listening to the news, I took a picture of this channel because it The channel is great for me and my favorite game. I thought I'd share it with my friends and like this channel. Please, this is a very good picture of my area and comment on it.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں آپ کو ایک ایلئڈی نظر آرہے ہیں دراصل یہ تصویر میں نے اپنی دکان کے اندر سے لی ہے جب میں دکان کے اندر بیٹھا ہوا نیوز خبریں سن رہا تھا تو میں نے اس چینل کی تصویر لے لیں کیوں کہ یہ چینل مجھے بہت اچھا اور میرا پسندیدہ کھیل ہے میں نے سوچا کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو اور اس چینل کو آپ لائیک کریں پلیز یہ میرے علاقے کی بہت ہی اچھی تصویر ہے اور اس میں کمنٹ بھی کریں

IMG_25640225_111517.jpg
https://what3words.com/independence.enjoining.freshener
In the picture in front you can see that this is a barber shop. In fact, when I went to shave, I thought that its frame looked very good and the flakes on it were very nice. Don't take a picture of him. That's why I took a picture of him because it has cost about forty to fifty thousand rupees at this time. This is his student. Like this picture. This group is a very beautiful picture of my area

سامنے والی تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک حجام کی دکان ہے دراصل جب میں شیو کرانے گیا تو میں نے سوچا کہ اس کا فریم مجھے بہت اچھا لگ رہا تھا اور اس کے اوپر لگی فلیکس بہت ہی کمال کی تھی میں نے سوچا کیوں نہ ان کی تصویر لے لی جائے اس وجہ سے میں نے ا کی تصویر لے لیں کیوں کہ اس ٹائم پر تقریبا چالیس سے پچاس ہزار روپے خرچ آیا ہے سامنے لڑکے کو دیکھ رہے ہیں یہ ایک شاگرد ہے جو آدمی اس جگہ پر شیو کرتا ہے آپ کا کام کرتا ہے یہ یہ اس کا شاگرد ہے آپ اس تصویر کو لائک کریں یہ گروپ میرے علاقے کی بہت ہی خوبصورت تصویر ہے

IMG_25640211_212311.jpg
https://what3words.com/dignifying.foreshadow.awoken
In this picture you can see that this is a life saving medicine or you see it. In fact, this is not a picture of anything else. This is a picture of a medical store which is the medical store of my very dear friend. He is running a medical store and selling medicines to people at very low prices. Now I believe that they sell this medicine at around Rs. 10 to 15 per medicine from the market. When I went to get medicine because I had a fever, I I had to take fever medicine so I took a picture of it. It's a very good picture. You like it and like it.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ زندگی بچانے والی دوا یا آپ کو نظر آرہی ہیں دراصل یہ کسی اور چیز کی تصویر نہیں ہے یہ ایک میڈیکل سٹور کی تصویر ہے جو میرے بہت ہی پیارے دوست کا میڈیکل اسٹور ہے عرصہ دراز سے یہ اس میڈیکل اسٹور کو چلا رہا ہے اور لوگوں کو بلکل کم دام میں دوائیاں فروخت کر رہا ہے اب یقین مانے کے تقریبا بازار سے 10 سے 15 روپے فی میڈیسن یہ کام فروخت کرتے ہیں میں جب میڈیسن لینے گیا کیونکہ مجھے بخار ہو گیا تھا تو میں نے بخار کی میڈیسن لینی تھی اس وجہ سے میں نے اس کی تصویر لے لیں یہ بہت ہی اچھی تصویر ہے آپ اسے لائیک کریں اور پسند کریں

IMG_25640224_162006.jpg
https://what3words.com/dignifying.foreshado
In this picture you can see that this is a picture of a people. In fact, this is a very old people. This is a people of British times and I had heard many stories about it. I thought why not go and see it one day. Let's see if the people are telling the truth or the lie was very loud and loud people. You must believe that the picture of a tan is not coming on my mobile. It was so big and so loud and loud. I thought if you share this picture with your friends then I am presenting this picture to you. Please like it and you will comment on me. OK, bye bye.

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک پیپل کی تصویر دراصل یہ بہت ہی پرانا پیپل ہے انگریزوں کے زمانے کا یہ پیپل ہے اور میں نے اس کے بارے میں بہت ہی کہانیاں سنی تھی میں نے سوچا کیوں نہ کے ایک دن جا کر اسے دیکھ لیا جائے لوگ سچ بولتے ہیں یا جھوٹ بہت ہی بلند و بالا اور اونچا پیپل تھا آپ یقین مانے کہ اس کے ایک ٹین کی تصویر میرے موبائل کے اوپر پوری ہی نہیں آ رہی ہے اتنا بڑا اور اتنا بلند و بالا یہ پیپل تھا میں نے سوچا کہ اپنے دوستوں کے ساتھ اس کی تصویر شیئر کر لو تو میں آپ کے سامنے یہ تصویر پیش کر رہا ہوں پلیز آپ اسے لائیک کرے پسند کریں اور مجھے کمنٹ کریں گے
اوکے اللہ حافظ

SPECIAL THANKS
@mohmmadfaisal adminsteemtiger
@afzalqamar

writter
by
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your post is nice and I liked it much.

@bhaiaslam
thanks read my post and like picture