In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, all the friends of my statement, I get up early this morning, perform ablution and go to the mosque, today I offer the Fajr prayer in Bilal Mosque, then I recite the Qur'an Then I come back home, then I go to the fields next to the house, take a short walk and do some exercise, then after that I walk around the fields and cool down in the morning. The wind was blowing and I was looking at the other trees, the green plants, which was cooling me, and I felt very cold, and looking at the green trees in the morning, science has researched that the light of the eyes increases. I go and after that I feel quite fit again. Then I come back to the west and I come. I take a bath and change my clothes. I change my clothes. I have breakfast and come to my shop. I go and get involved in the daily work of life
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے سٹیٹمنٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھ کر وضو کرتا ہوں کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہے آج میں نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں پھر میں گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں چلا جاتا ہو وہاں پر تھوڑی سی سیر کرتا ہوں اور تھوڑی سی ورزش کرتا ہوں پھر اس کے بعد میں کھیتوں کے اردگرد گھومتا ہوں اور صبح کے وقت ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور میں جو دوسرے درختوں کو سبز پودوں کو دیکھ رہا تھا جس سے مجھے ٹھنڈک مل رہی تھی اور میں نے کافی ٹھنڈ محسوس کے اور سبز درختوں کو صبح صبح دیکھنے سے ویسے بھی سائنس نے ریسرچ کی ہے کہ آنکھوں کی روشنی بڑھ جاتی ہے اور میں اس کے بعد پھر کافی اپنے آپ کو تندرست فٹ محسوس کرتا ہوں اس کے بعد مغرب کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور مین آتا ہوں نہا کر کپڑے بدلتا ہوں کپڑے بدل کر میں ناشتہ کرتا ہوں ناشتہ کر کے اپنی دکان پر آ جاتا ہوں اور زندگی کے روزمرہ کے کام میں مشغول ہو جاتا ہوں
When I woke up today, a friend called me today saying that you have to come to Hujra Shah Muqeem, so I turned this way and I took the motorcycle out of the house and took it out and put on nice clothes and put it on. Kar went out towards Magnesium. After that I went a little further and I saw that there was no petrol in the motorcycle. So I have a petrol pump. I was about two kilometers away from the fire. Dalwiya and I went ahead and then I went ahead and I visited a shrine of Hajra Shah Muqeem and after attending, when I felt thirsty, I thought drink water, when I started drinking water, I Look at these horses and believe me I have never seen such a beautiful picture in my life and I have never seen such a beautiful sight and you have never seen it. I know that and when I go ahead to drink water. When I stretched out, I saw that the pitchers had spouts, and believe me, when I drank the water, it was very cold, it looked like ice in it. There are so many good pots and so many beautiful sights that I have never seen before and we have been to many places around us but we have seen simple pots such beautiful pots. Nowhere to be seen and they were nicely covered from above you can see you could see and this cooler faucet which is attached to the horses and all the big ones you can see sure Assuming it was a beautiful and interesting sight for the first time in my life I drank two glasses of water and breathed a sigh of relief and believe it was a very cold water and it felt like I was filtration I am drinking water and it is the most beautiful raju of nature. I was enjoying it. I thought I would inform my friends and all the people in my community about it and share it with them and my friends. When I saw them, I immediately took a mobile phone out of my pocket and captured their picture in my mobile phone and shared it with your friends. I hope all of you friends and everyone in the community liked my post because I made it so hard and I have gone far enough to take these pictures and I hope you All my friends must have liked my post and you will like it too ok ok bye bye hafiz see you again
آج میں جب اٹھتا ہوں تو اٹھ کر مجھے آج ایک دوست نے فون کر دیا تھا کہ آپ نے حجرہ شاہ مقیم میں آنا ہے سو میں نے اس طرف کا رخ کیا اور میں نے موٹرسائیکل گھر سے نکالی اور نکال کر اچھے سے کپڑے پہنے اور پہن کر میگنیشیم کی طرف نکل گیا اس کے بعد میں تھوڑا سا آگے بڑھا تو میں نے دیکھا تو موٹرسائیکل میں پٹرول نہیں ہے سو میں نے پٹرول پمپ ہے آگ سے تقریبا دو کلو میٹر پر تھا میں نے اس پٹرول پمپس سو روپے کا پٹرول موٹر سائیکل میں ڈلوایا اور میں آگے چلا گیا پھر اس کے بعد میں آگے بڑھا تو میں نے ھجرا شاہ مقیم کے ایک مزار پر حاضری دی اور حاضری دینے کے بعد جب مجھے پیاس محسوس ہوئی تو میں نے سوچا کہ پانی پی لو جب پانی پینے لگا تو میں نے ان گھڑوں کو دیکھا اور یقین مانیں کہ ایسی خوبصورت تصویر میں نے اپنی زندگی میں کہیں نہیں دیکھی اور ایسا خوبصورت نظارہ تو کبھی نہیں دیکھا اور آپ نے نہیں دیکھا ہو گا مجھے پتا ہے اس بات کا اور میں نے جب پانی پینے کے لئے آگے گلاس بڑھایا تو میں نے دیکھا کے گھڑوں کو ٹونٹیاں لگی ہوئی تھی اور یقین مانیں کہ میں نے جب پانی پیا تو اس میں پانی بہت ٹھنڈا تھا ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے اس میں برف ڈالی ہوئی ہے اور اتنا جو ہے اچھا برتن اور یقین مانیں کہ اس سے زیادہ خوبصورت نظارہ میں نے آج تک کہیں نہیں دیکھا اور ہمارے ارد گرد بہت سی جگہوں پر ہم گئے ہیں لیکن سادہ گھڑے ہم نے دیکھے ہیں ایسے خوبصورت گھڑے یقین مانیں کہ میں نے کہیں نہیں دیکھے اور ان کو اچھے طریقے سے اوپر سے ڈھانپ کر رکھا گیا تھا آپ دیکھ سکتے ہیں آپ کو نظر آ رہا تھا اور یہ کولر کے ٹونٹی جو ہے وہ گھڑوں کو لگی ہوئی ہے اور سبھی بڑے آپ کو نظر آ رہے ہیں یقین مانیں کہ یہ بہت ہی خوبصورت اور دلچسپ نظارہ تھا جو میری زندگی میں پہلی دفعہ پیش آیا تھا میں نے دو گلاس پانی پئیں اور سکھ کا سانس لیا اور یقین مانیں کہ یہ ایک بہت ہی ٹھنڈا پانی تھا اور ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے میں فلٹریشن کا پانی پی رہا ہوں اور قدرت کا بہت ہی حسین ترین راجو ہے اس سے میں لطف اندوز ہو رہا تھا میں نے سوچا کہ اپنے دوستوں اور اپنے کمیونٹی کے تمام لوگوں کو اس سے آگاہ کردوں اور ان کے اور اپنے دوستوں سے یہ بات شیئر کرو کہ جب میں ان کرو کو دیکھا تو میں نے فوری طور پر اپنی جیب سے موبائل نکالا اور ان کی تصویر اپنے موبائل میں قید کر لیں اور جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو اور کمیونٹی کے سب لوگوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی کیوں کہ میں نے اسے بہت محنت سے بنایا ہے اور ان تصویروں کو لینے کے لئے میں کافی دور گیا ہوں اور یقین امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائک بھی ضرور کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے
SPECIAL THANKS
@mohammadfaisal adminsteemtigers
@afzalqamar
@booming02
@booming04
WRITTER
@shabbir86
Great post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit