Betterlife the diary game beauty of my are by @sohailsohna 25.05.20211

in hive-193792 •  4 years ago 

Asslam o alaikum!
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور جیسا کہ دوستو آج میں اپ کو اپنی ڈائری کے بارے میں بتاؤں گا جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا وہ آج میں اپنے دوستوں کو بتاؤں گا چلو آپ آپ چلتے ہم دوست تو اپنی پوسٹ کی طرف آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر ایک میرے دوست نے مجھے بتایا کہ ہم نے سیر کرنے کے لیے جانا ہے پھر میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنے کے لیے چلے گئے یہ آپ ہم سے پیار کرنے کے لیے گئے وہاں پر پہلے بھی بہت زیادہ لوگ آئے ہوئے تھے پھر ہم بھی وہاں پہ سیر کرنے کے لئے شروع ہو گئے لو سو ہمیں چاہیے کہ صبح کے وقت سیر کرنی چاہیے اور بہت زیادہ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی ہے کیوں کہ سیر کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں نظروں سے یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ بہت ہی خوشگوار موسم ہے اور یہاں پہ ہم سیر کرنے کے لئے آئے ہوئے ہیں اور اس جگہ پر روزانہ کی بنیاد پر آتے ہیں جب نماز پڑھتے ہیں تو اس کے بعد ہم یہاں پہ سیر کرنے کے لیے آجاتے ہیں
IMG-20210525-WA0066.jpg

IMG-20210525-WA0068.jpg
دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے بہت زیادہ درخت ہیں اور پودے بھی کافی تعداد میں ہیں دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں بہت زیادہ درخت ہے اسی طرح دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں کافی تعداد میں پانی بھی ہے جو کہ آپ سن دکھائی دے رہا ہے یہ دوستو ایک بہت بڑا دریا ہے جس کو دریائے سات لوج کہا جاتا ہے جو کہ دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں دریا میں مچھلی والے یہاں پے مچھلی پکڑتے ہیں اور ہم لوگ مچھلی والوں سے مچھلی کھانے کے لیے جاتے ہیں جیسا کہ دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ دریا ہیں اور ان سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے
IMG-20210525-WA0067.jpg

IMG-20210525-WA0069.jpg
دوستوں مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی مجھے امید ہے کہ دوستوں کو جو یہ میں نے پوسٹ ہے بہت زیادہ پسند آئی ہوگی جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو میں نے لکھا وہ آپ کے سامنے پیش کیا دوستو پھر ہم ملتے ہیں آپ اگلی پوسٹ پے ۔

Special Thanks

@mohammadfaisal

Mention

@raizeshan

Regrad

@sohailsohna

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good post.

Thanks bro

Your post is very good and you have done all the photography in the river of Hadeslimanki and there is the river Sutlej and you have prepared the post well it is certainly commendable.

Thanks bro