مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے،جسٹس ریٹائرڈ جاوید

in hive-194277 •  2 years ago 

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,109اموات30,609صحت یاب1,536,170

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعرات 22 ستمبر

Australia آسٹریلیا بمقابلہ India بھارت - جمعہ 23 ستمبر

مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
طیبہ گل کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر کوئی بات نہیں کروں گا،الزام لگانا آسان اور ثابت کرنا مشکل ہے،سابق چیئرمین نیب کی گفتگو
Abdul Jabbar عبدالجبار جمعرات 22 ستمبر 2022 15:52

مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے،جسٹس ریٹائرڈ جاوید ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ،اخبارتازہ ترین۔22 ستمبر2022ء) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام پر کہا ہے کہ مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان سمجھوتا نہ کرے تو کردار کشی واحد راستہ رہ جاتا ہے۔ سابق چیئرمین نیب سے سوال کیا گیا کہ لاپتہ افراد کمیشن میں آپ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام لگا۔
انہوں نے جواب دیا کہ یہ 100 فیصد غلط ہے۔کچھ نہیں کہنا چاہتا، جبکہ کچھ چیزیں عدالتوں میں بھی ہیں۔ہراسگی کا سوال کر رہے ہیں،لاپتہ افراد کمیشن کی ڈیلنگ کی تو بارہ آدمی کرتے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال طیبہ گل کے الزامات سے متعلق سوال پر ناراض ہو گئے۔
(جاری ہے)

جاوید اقبال نے کہا کہ طیبہ گل کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر کوئی بات نہیں کروں گا۔

سابق چیئرمین نیب سے سوال کیا گیا کہ یہ سنگین الزامات ہیں اور آپ لاپتہ افراد کے کمیشن کے سر براہ ہیں جس پر جاوید اقبال نے کہا بس بس،الزام لگانا آسان ہے اور ثابت کرنا مشکل ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ گل کی ہراساں کرنے کے خلاف شکایت معاملے پر فریقین کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کی۔سابق قائم مقام چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی طلبی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے سماعت کی ۔
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کے خلاف درخواست پر جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش معطلی کے حکم میں توسیع دے دی گئی ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے وکیل کی مزید وقت کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس 20 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کی ۔ عدالت نے ریمار کس دئیے کہ سادہ سا لیگل سوال ہے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں ہے ۔ عدالت نے کہاکہ ان کو آپ نے بلایا ہے وہ کہہ رہے ہیں دائرہ اختیار نہیں ، آپ نے دائرہ اختیار ثابت کرنا ہے ۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
عمران خان خاتون جج کے پاس جا کر معافی ..
عمران خان خاتون جج کے پاس جا کر معافی مانگنے کو تیار،عدالت نے عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی روک دی

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں ..
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ، پی ٹی آئی رہنما کا خیرمقدم

میں نے جس سے جنگ نہیں لڑنی وہ عدلیہ ..
میں نے جس سے جنگ نہیں لڑنی وہ عدلیہ ہے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو فون پر ..
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو فون پر دھمکیاں موصول

پرویز لہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین ..
پرویز لہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین میں مفاہمتی ملاقات کا امکان

مشہور امریکی جج فرینک کیپریو کی پاکستانی ..
مشہور امریکی جج فرینک کیپریو کی پاکستانی جوڑے کے ساتھ مکالمے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

ابوظہبی میں زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارت ..
ابوظہبی میں زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارت گرگئی

مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام ..
مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

سابقہ اہلیہ کے الزامات کے بعد اداکار ..
سابقہ اہلیہ کے الزامات کے بعد اداکار فیروز خان کا بھی ردِعمل آ گیا

حکومت اور کسان اتحاد کے نمائندوں کے ..
حکومت اور کسان اتحاد کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے

عمران خان نے تیاری پکڑنی ہے لیکن ہم ..
عمران خان نے تیاری پکڑنی ہے لیکن ہم مکمل تیار ہیں،رانا ثناء اللہ

انجلینا جولی اور دیگر کی دکھی انسانیت ..
انجلینا جولی اور دیگر کی دکھی انسانیت کیلئے ہمدردی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،شہباز شریف

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعتلاپتہ افرادچیئرمین نیبعدالت
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
شہباز

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png