سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی حراست میں لیا گیا ہے،رانا ثناء اللہ

in hive-194277 •  2 years ago 

pic_ef685_1665136922.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,572,921اموات30,620صحت یاب1,538,689

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
Netherlands نیدرلینڈ بمقابلہ United Arab Emirates متحدہ عرب امارات - اتوار 16 اکتوبر

Sri Lanka سری لنکا بمقابلہ Namibia نممبیا - اتوار 16 اکتوبر

Live Updates
سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی حراست میں لیا گیا ہے،رانا ثناء اللہ
عمران خان آج کی آڈیو لیک میں پھر بے نقاب ہو گئے،لانگ مارچ کو روکنے کیلئے مؤثر حکمتِ عملی بنائی ہے،وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
Abdul Jabbar عبدالجبار جمعہ 7 اکتوبر 2022 14:53

سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی حراست میں لیا گیا ہے،رانا ثناء ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔ 07 اکتوبر 2022ء) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے فارن فنڈنگ کیس میں عدم پیشی پرسیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی حراست میں لینے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضروری ہوا تو ضابطے کی کارروائی کیلئے گرفتار بھی کیا جائے گا۔آج عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہوئی جس میں وہ پھر بے نقاب ہوچکے ہیں۔پہلے بھی عمران خان بے نقاب ہوئے اور نئی آڈیو نے رہی سہی کسر پوری کردی۔
عمران خان لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو پوچھ گچھ کیلئے حفاظتی حراست میں لیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف لانگ مارچ کے حربے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،لانگ مارچ کوروکنے کے لیے وزارت داخلہ نے مؤثر حکمت عملی بنائی ہے۔
(جاری ہے)

ہم پوری طاقت سے جتھے کو روکیں گے اور عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا تو ناکام بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کریں گےعمران خان ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں جبکہ قوم کو تقسیم اور نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان ملک کو نقصان پہنچائیں گے قو م کو اس بات کا ادراک ہوناچاہیے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سائفر کے معاملے پر غلط بیانی کی،عمران خان کا سائفر والا معاملہ بھی فراڈ تھا،وہ تو قوم کے ساتھ کھیل رہے تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی نوجوانوں سے حلف لیکر کہہ رہے ہیں کہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑنی ہے۔حقیقی آزادی کی کوئی حقیقت نہیں۔
پی ٹی آئی والے بے بنیاد باتیں کرتے ہیں۔حقیقی آزادی کا عمران خان کو خود نہیں پتہ،وہ کون سی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے خارجہ پالیسی کونقصا ن پہنچایا۔عمران خان کہتے ہیں ضمیر فروشوں کے بچوں سے کوئی شاد ی نہیں کرتے اور خود کو نیٹ اینڈ کلین سمجھتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کسی کو چورتو کسی کو ڈاکو کہتے ہیں عدم اعتماد سے بچنے کے لیے عمران خان خرید و فروخت کرتے رہے۔
لانگ مارچ کے حربے کو ہر سطح پر روکنے کی کوشش کریں گے۔ رانا ثناء اللہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر نے خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا۔لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی فورسز تیار ہیں۔ایک بار جتھے کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دی تو یہ سلسلہ بن جائے گا۔عمران خان کہتے ہیں راناثناء اللہ کو ہمارے ارادوں کا پتہ نہیں،ہمیں عمران خان کے ارادوں کا پتہ ہے۔ ہاوس میں سائبر سیکیورٹی پروٹوکول کی تجاویز دی گئی ہیں،ایوان وزیراعظم سے آڈیولیک کے معاملے پر تحقیقاتی ادارے کام کررہے ہیں۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
4 لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا،ٹیپ ..
4 لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا،ٹیپ ریکارڈ کروا دی

وفاقی وزیر توانائی نے اگلے ماہ سے ..
وفاقی وزیر توانائی نے اگلے ماہ سے بجلی بلوں میں ریلیف کا عندیہ دے دیا

لاہور میں پولیس نے ملزم کو بھونکنے ..
لاہور میں پولیس نے ملزم کو بھونکنے پر مجبور کر دیا

عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات، ..
عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات، علیم خان کی گرفتاری پر بھی گفتگو

سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی ..
سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو حفاظتی حراست میں لیا گیا ہے،رانا ثناء اللہ

7 سال سے انصاف کے منتظر 65 سالہ بزرگ ..
7 سال سے انصاف کے منتظر 65 سالہ بزرگ نے بھائی کے قاتلوں کو احاطہ عدالت میں قتل کر دیا

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

پی ٹی آئی سینٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار ..
پی ٹی آئی سینٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

اپنی طرف سے کئی چالیں چل رہا ہوں، عمران ..
اپنی طرف سے کئی چالیں چل رہا ہوں، عمران خان کی مبینہ گفتگو کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

موڈیز کی ریٹنگ سے گھبرائیں نہیں، موڈیز ..
موڈیز کی ریٹنگ سے گھبرائیں نہیں، موڈیز سے کہا ہے کہ گنجائش نکالیں ورنہ اگلے ہفتے جواب دوں گا

فارن فنڈنگ کیس: پی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice post keep it up buddy.
Hope you got the 100 STEEM & 1000 TAKI Airdrop, if not get it quickly before the campaign ends.
go to this official taki announcement how to get the airdrop CLICK HERE