Live Updates
عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز قرار
آئی آر آئی ایس سروے میں 64 فیصد عوام نے تحریک عدم اعتماد کو غلط قرار دے دیا، عوام کی اکثریت نے "امپورٹڈ حکومت نامنظور" بیانیے کی بھی حمایت کر دی
muhammad ali محمد علی جمعرات 28 اپریل 2022 21:44
عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز قرار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2022ء) عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز قرار، آئی آر آئی ایس سروے میں 64 فیصد عوام نے تحریک عدم اعتماد کو غلط قرار دے دیا، عوام کی اکثریت نے "امپورٹڈ حکومت نامنظور" بیانیے کی بھی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد آئی آر آئی ایس نامی ادارے کی جانب سے عوام کی رائے جاننے کیلئے خصوصی سروے کروایا گیا ہے۔
اس سروے میں ملک بھر کے ہزاروں افراد سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس سروے کے نتائج کے مطابق عوام کی اکثریت عمران خان حکومت کے خاتمے سے خوش نہیں ہے۔ آئی آر آئی ایس سروے میں عمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سوال پر 64 فیصد عوام نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کسی صورت جائز نہیں، 33 فیصد نے تحریک عدم اعتماد کو درست قرار دیا جبکہ 3 فیصد نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔
(جاری ہے)
ملک کی اکثریت 57 فیصد عوام نے سروے میں عمران خان کے "امپورٹڈ حکومت نامنظور" بیانیے کی حامی نکلی۔ سروے میں آئی آر آئی ایس کے سروے میں نئے انتخابات کے حوالے سے 50 فیصد عوام نے فوری انتخابات کی حمایت کی، 44 فیصد کی رائے تھی کہ عمران خان کے جلسوں سے فوری الیکشن کا دباؤ بڑھے گا۔ 74 فیصد عوام نے فوری انتخابات کی صورت میں پی ٹی آئی کی کامیابی اور آئندہ حکومت بنانے کا دعویٰ کیا۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان 7 اپریل کو اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اقتدار سے باہر ہو گئے تھے۔ عمران خان کا الزام ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے ان کی حکومت کا گرایا گیا۔ جبکہ حکومت کے خاتمے کے بعد عمران خان نے ملک کے بڑے شہروں میں بڑے جلسے کر کے عوامی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی میں پیش ..
حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مولانا طارق جمیل کا بیان
مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم اور حکومتی ..
مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم اور حکومتی وفد کو دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان کی نعرے بازی
آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک جس نے عید ..
آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا
عید الفطر سے قبل عام تعطیل کا اعلان
عید الفطر سے قبل عام تعطیل کا اعلان
عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز ..
عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز قرار
اٹلی نے پاکستان کو سال2022 کیلئے سیزنل ..
اٹلی نے پاکستان کو سال2022 کیلئے سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کردیا
عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی ..
عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی دٴْعا کو اٴْن کی والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ
تحریک انصاف کو بڑا ریلیف مل گیا
تحریک انصاف کو بڑا ریلیف مل گیا
سابق صدر آصف علی زرداری تقریباً 5 ..
سابق صدر آصف علی زرداری تقریباً 5 برس بعد رات گئے دبئی چلے گئے
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کے ..
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کے معاملے پر گورنر کا صدر مملکت کو جوابی خط
آئی آر آئی ایس سروے، 74 فیصد شہریوں ..
آئی آر آئی ایس سروے، 74 فیصد شہریوں نے کیسز کے باوجود شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا غلط قرار دے دیا
بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،
بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشنعمران خانپاکستان تحریک انصافعام انتخابات 2018
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مولانا طارق جمیل ..
حکومتی وفد کیساتھ مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مولانا طارق جمیل کا بیان
وزیر اطلاعات کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم اور حکومتی وفد کیخلاف ..
وزیر اطلاعات کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم اور حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی کی مذمت
وفاقی شرعی عدالت کا سودی نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری
وفاقی شرعی عدالت کا سودی نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری
فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ ..
فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں
کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ..
کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 24 سال کی بلند ترین سطح، 14.99 فیصد پر پہنچ گئی
عید الفطر سے قبل عام تعطیل کا اعلان
عید الفطر سے قبل عام تعطیل کا اعلان
آئی آر آئی ایس سروے، 74 فیصد شہریوں نے کیسز کے باوجود شہباز شریف کا وزیر ..
آئی آر آئی ایس سروے، 74 فیصد شہریوں نے کیسز کے باوجود شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا غلط قرار دے دیا
اسمبلی میں کرائسس کے ذمہ دار حمزہ شہباز، شہباز شریف، ڈپٹی سپیکر اور ..
اسمبلی میں کرائسس کے ذمہ دار حمزہ شہباز، شہباز شریف، ڈپٹی سپیکر اور آئی جی پنجاب ہیں: چودھری پرویزالٰہی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بنوں کے علاقہ جانی خیل میں نامعلوم ..
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بنوں کے علاقہ جانی خیل میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک نوجوان کے قتل کی مذمت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا چترال کی معروف سیاسی شخصیت اور ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا چترال کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی شہزادہ محی الدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار
عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی دٴْعا کو اٴْن کی والدہ سیدہ بشریٰ ..
عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی دٴْعا کو اٴْن کی والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ
وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی
وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
11
SHARES
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit