عمران خان جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتا لیکن ایسا نہیں کرسکے گا،شہبازشریف

in hive-194277 •  3 years ago 

pic_fb184_1650044958.jpg._1.jpg

عمران خان جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتا لیکن ایسا نہیں کرسکے گا،شہبازشریف
اوگراکے مطابق پیٹرول 21روپے اورڈیزل 50 روپے فی لیٹربڑھاتے توعوام تین دن میں بددعائیں دینا شروع ہوجاتی،وفاقی کابینہ کی پہلی قسط جلد حلف اٹھائے گی، پی ایم ہاؤس میں تمام صوبوں کے افسران ہوں گے۔وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے افطار ڈنر سے خطاب
sanaullah nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 اپریل 2022 22:27

عمران خان جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتا لیکن ایسا نہیں کرسکے گا،شہبازشریف

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 اپریل 2022ء) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتا لیکن ایسا نہیں کرسکے گا، اوگراکے مطابق پیٹرول 21روپے اورڈیزل 50 روپے فی لیٹربڑھاتے توعوام تین دن میں بددعائیں دینا شروع ہوجاتی،وفاقی کابینہ کی پہلی قسط جلد حلف اٹھائے گی، پی ایم ہاؤس میں تمام صوبوں کے افسران ہوں گے۔
انہوں نے حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اتحادی جماعتیں باہمی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں، جلد وفاقی کابینہ کی پہلی قسط سامنے آجائے گی،اس کے بعد چند روز بعد دوسری قسط سامنے لے کر آئیں گے۔ ہر رمضان شریف میں آٹا ہر دکان پر 100، 150سستا ملتا تھا، میں پتا کروایا اس بار بالکل چھٹی، کسی کو پروا تک نہیں تھی۔
(جاری ہے)

عمران خان کے سارے ڈھگوسلے، دھوکے عوام جان چکی ہے، اب وہ ہر حد پار کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس جمہوریت کی بساط کولپیٹا جاسکے، لیکن وہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہر 15دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ردوبدل ہوتا ہے، اوگرا نے 21روپے پیٹرول اور 50 روپے ڈیزل کی سمری بھیجی تھی اگر یہ مہنگائی کا پہاڑ عوا م پر گرتا تو عوام تین دن میں بددعائیں دینا شروع ہوجاتے۔
ان کو کیا پتا کہ پچھلی حکومت نے کیا چکر چلایا ہے، ان کو پتا تھا نئی حکومت آئے گی تو وہ خود جانے گی۔ چنانچہ میں تیل کی قیمتوں کی سمری مسترد کردی ہے۔ مزید برآں سینئر نائب صدرن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اوگرا کی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت 150 روپے سے بڑھا کر 171 کرنے کی سفارش کی ہے اور ڈیزل کو 145 سے بڑھا کر 196 روپے کرنے کی سفارش کی ہے.اس سفارش کو وزیراعظم صاحب نے قبول نہیں کیا۔
دوسری جانب ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 16.44 فیصد پر آگئی ہے، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 10 اشیا سستی اور 24 میں استحکام رہا۔ ایک ہفتے میں انڈے 2 روپے 78 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، مٹن 12 روپے 66 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، بیف کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا، زندہ مرغی ایک روپے67 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، دودھ، دہی، دالیں اور چاول بھی مہنگا ہوا ہے۔ اسی طرح ایک ہفتے میں ٹماٹر 52 روپے59 پیسے فی کلو سستا ہوا، آلو ایک روپے 38 پیسے فی کلو سستا ہوا، چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 22 پیسے کی کمی ہوئی، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3 روپے 84 پیسے سستا ہوا ہے۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ ..
چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے گا

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہی ہفتے کے ..
زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہی ہفتے کے دوران بڑی گراوٹ

عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کے انسداد ..
عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کے انسداد اور ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کیلئے عمران خان کی خدمات غیرمعمولی ہیں

عمران خان کی بیرونی سازش کیخلاف مہم ..
عمران خان کی بیرونی سازش کیخلاف مہم کیلئے اوورسیزپاکستانیوں سے چندے کی اپیل

کہاں گئے آپ کے امریکی وینٹی لیٹر؟ ..
کہاں گئے آپ کے امریکی وینٹی لیٹر؟ آپ کو تو امریکا نے ہر چیز سستی کرکے دینی تھی

پنجاب میں وزیر اعلی کے انتخاب سے قبل ..
پنجاب میں وزیر اعلی کے انتخاب سے قبل بڑی تبدیلی

عمران خان جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتا ..
عمران خان جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتا لیکن ایسا نہیں کرسکے گا،شہبازشریف

دنیا میں کوئی ملک پاکستان سے زیادہ ..
دنیا میں کوئی ملک پاکستان سے زیادہ سستا پٹرول فروخت نہیں کر رہا

انتخابی اتحاد کے حوالے سے مسلم لیگ ..
انتخابی اتحاد کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی

شہزاد سلیم دوبارہ ڈی جی نیب لاہور ..
شہزاد سلیم دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات

صدر کے عہدے کا فیصلہ نہ ہونا وفاقی ..
صدر کے عہدے کا فیصلہ نہ ہونا وفاقی کابینہ کی تشکیل میں بڑی رکاوٹ بن گیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ..
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری رہائشگاہ چھوڑ دی

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خانمہنگائیپیٹرولوزیراعظمجمہوریتتیلٹماٹرآٹا
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے ..
چیلنج کرتاہوں پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کی جائے بہت کچھ نکلے گا

عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کے انسداد اور ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کیلئے ..
عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کے انسداد اور ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کیلئے عمران خان کی خدمات غیرمعمولی ہیں

بجلی کے ساتھ ساتھ پانی کا بحران بھی سر اٹھانے لگا، تربیلا ڈیم 53 روز ..
بجلی کے ساتھ ساتھ پانی کا بحران بھی سر اٹھانے لگا، تربیلا ڈیم 53 روز سے خالی ہے

شہزاد سلیم دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات
شہزاد سلیم دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات

متحد تھے، ہیں اور رہیں گے، کوئی باضمیر رکن پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ ..
متحد تھے، ہیں اور رہیں گے، کوئی باضمیر رکن پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کا سوچ نہیں سکتا‘عثمان بزدار

صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار170روپے فی کس مقرر
صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار170روپے فی کس مقرر

پیپلز پارٹی کا اجلاس ،بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ کا عہدہ لینے ..
پیپلز پارٹی کا اجلاس ،بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ کا عہدہ لینے سے متعلق مشاورت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیونس کے سفیرکی ملاقات ،باہمی دلچسپی ..
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیونس کے سفیرکی ملاقات ،باہمی دلچسپی اورمختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال

صد مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور ..
صد مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری رہائشگاہ چھوڑ دی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری رہائشگاہ چھوڑ دی

وزیراعظم نے حکومت سے گھڑی خرید کر بیرون ملک فروخت کردی تو اس میں کیا ..
وزیراعظم نے حکومت سے گھڑی خرید کر بیرون ملک فروخت کردی تو اس میں کیا جرم ہی فواد چوہدری

چوروں اور لٹیروں نے توشہ خانہ کے تحائف 18 کروڑ روپے میں فروخت کئے، مریم ..
چوروں اور لٹیروں نے توشہ خانہ کے تحائف 18 کروڑ روپے میں فروخت کئے، مریم اور نگزیب

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

9
SHARES

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png