انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن کروانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہ

in hive-194277 •  3 years ago 

pic_12c0b_1631292752.jpg._1.jpg

انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن کروانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ؛ چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے گا ‘ فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ ان کا مسئلہ ہے‘ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے تحت فیصلے کرتا ہے ۔ سکندر سلطان راجہ کی میڈیا سے گفتگو
Sajid Ali ساجد علی بدھ 1 جون 2022 11:59

انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن کروانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 01 جون 2022ء ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں تاہم الیکشن کب کروانے ہیں اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے گا ، فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ ان کا مسئلہ ہے ، سب ہمارے دوست ہیں الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے ۔
سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیارہے تاہم نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ، الیکشن کمیشن کا کام صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کرانا ہے جس کے لیے حلقہ بندیوں پر تیزی سے کام جاری ہے ، مردم شماری سے متعلق الیکشن کمیشن کا مؤقف واضح تھا کہ مردم شماری سرکاری طور پر شائع ہونے سے قبل حلقہ بندیاں نہیں کی جا سکتیں ۔
(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ مئی 2021ء میں 2017ء کی مردم شماری کے نتائج شائع ہوئے ، نئی حلقہ بندیوں پر کام مردم شماری کے نتائج شائع ہونے کے بعد شروع کیا ، 2018ء کے انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق خصوصی آئینی ترمیم لائی گئی تھی ، حکومت ڈیجیٹل مردم شماری کرانا چاہتی ہے ، ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج دسمبر 2022ء تک ملے تو بروقت حلقہ بندیاں ہو سکتی ہیں ، نتائج تاخیر کا شکار ہوئے تو 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں پر انتخاب ہوگا۔
ادھر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ شائع کر دی ، قومی اسمبلی کی جنرل نشستیں 272 سے کم کرکے 266 کر دی گئی ہیں، قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا کی جنرل نشستیں 51 سے کم ہو کر45 رہ گئی ہیں ، قومی اسمبلی میں سندھ کی جنرل نشستیں 60 سے بڑھ کر 61 ہوگئی ہیں ، اسی طرح قومی اسمبلی میں پنجاب کی جنرل نشستیں141 اور بلوچستان کی16 ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کا ہر حلقہ لگ بھگ 7 لاکھ 89 ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا ہر حلقہ لگ بھگ 6 لاکھ 68 ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے، پنجاب میں قومی اسمبلی کا ہر حلقہ لگ بھگ 7 لاکھ 80 ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے، سندھ میں قومی اسمبلی کاہر حلقہ لگ بھگ 7 لاکھ 84 ہزار500 ووٹرز پر مشتمل ہے، بلوچستان میں قومی اسمبلی کا ہر حلقہ لگ بھگ 7 لاکھ 71 ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
معروف بزنس مین میاں منشا کا طیارہ ..
معروف بزنس مین میاں منشا کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ ..
جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ؛ شیخ رشید احمد

اب کوئی بی اے، بی ایس سی نہیں کر سکے ..
اب کوئی بی اے، بی ایس سی نہیں کر سکے گا

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ، ..
نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ، جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر حکمران اتحاد میں اختلافات سامنے آ گئے

سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد حمزہ وزیراعلیٰ ..
سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد حمزہ وزیراعلیٰ نہیں رہے:فوادچودھری

پنجاب کابینہ میں وزارتوں کے معاملے ..
پنجاب کابینہ میں وزارتوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ڈیڈلاک برقرار

آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلیے ..
آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلیے تیار کیا گیا ،وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دیا

دعا زہرا کیس،گرفتار نکاح خواں اور ..
دعا زہرا کیس،گرفتار نکاح خواں اور گواہ کے اہم انکشافات

انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن ..
انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن کروانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ؛ چیف الیکشن کمشنر

عمران خان نے مریم نواز کو تحریک انصاف ..
عمران خان نے مریم نواز کو تحریک انصاف کا ’قیمتی اثاثہ‘ قرار دے دیا

لاہور ہا ئیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ ..
لاہور ہا ئیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دے دیا

اگلے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، ..
اگلے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ نے خبردار کردیا

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشناسمبلیسندھپاکستانچیف الیکشن کمشنراسلام آبادقومی اسمبلیبلوچستانخیبرپختونخوامردم شماریپنجابالیکشن کمیشنعام انتخابات 2018
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن کروانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ..
انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہیں‘ الیکشن کروانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ؛ چیف الیکشن کمشنر

آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلیے تیار کیا گیا ،وزارت داخلہ نے سوشل ..
آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلیے تیار کیا گیا ،وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دیا

جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ..
جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ؛ شیخ رشید احمد

ایران نے جوہری سرگرمیوں کو چھپانے کے لیے دستاویزات چرائے، اسرائیل
ایران نے جوہری سرگرمیوں کو چھپانے کے لیے دستاویزات چرائے، اسرائیل

لاہور ہا ئیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور ہا ئیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دے دیا

ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری
ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری

روس پر پابندیاں ہیں اس وجہ سے ان سے تیل نہیں خریدا جا سکتا
روس پر پابندیاں ہیں اس وجہ سے ان سے تیل نہیں خریدا جا سکتا

اِدھر یوکرین کو جدید ترین امریکی راکٹ کی فراہمی، اُدھر روس کی جوہری ..
اِدھر یوکرین کو جدید ترین امریکی راکٹ کی فراہمی، اُدھر روس کی جوہری مشقیں

پنجاب کابینہ میں وزارتوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ..
پنجاب کابینہ میں وزارتوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ڈیڈلاک برقرار

وزیر اعظم نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے ..
وزیر اعظم نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

اگلے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ نے خبردار کردیا
اگلے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ نے خبردار کردیا

کراچی: پولیس کا فلیٹ پر چھاپہ، گرفتاری کے خوف سے ملزم نے تیسری منزل ..
کراچی: پولیس کا فلیٹ پر چھاپہ، گرفتاری کے خوف سے ملزم نے تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png