UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال
مریض1,525,923اموات30,361صحت یاب1,486,464
زیر بحثتحریک عدم اعتمادروس یوکرین جنگعمران خانمہنگائی کا طوفان
Sri Lanka سری لنکا بمقابلہ Namibia نممبیا - اتوار 16 اکتوبر
West Indies ویسٹ انڈیز بمقابلہ Scotland سکاٹ لینڈ - پیر 17 اکتوبر
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس آج دوبارہ طلب
اجلاس پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی ہوگا، ذرائع
Danish Ahmad Ansari دانش احمد انصاری بدھ 6 اپریل 2022 03:36
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس ..
لاہور (اردو پوائنٹ، اخبارہ تازہ ترین، 6 اپریل 2022) وزیراعلیٰ کا انتخاب، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس آج دوبارہ طلب اجلاس پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی ہوگا، ذرائع پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی جس کے بعد اجلاس آج شام ساڑھے 7 بجے دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اجلاس پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے طلب کیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر کرنے کی منظوری دی تھی اور اجلاس 16 اپریل کو دوبارہ طلب کرنے کا حکم دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آج کا اجلاس مؤخر کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی تھی کہ ایک روز قبل ارکان کی جانب سے ایوان میں توڑ پھوڑ کے بعد مرمت کے لیے وقت درکار ہے۔
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
حامد میر کو گولیاں کس نے ماریں، سینئر ..
حامد میر کو گولیاں کس نے ماریں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کھٹائی ..
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کھٹائی میں پڑ گیا
خاتون اوّل کی سہیلی فرح اور اس کے شوہر ..
خاتون اوّل کی سہیلی فرح اور اس کے شوہر پر عائد الزام کی تحقیقات کا فیصلہ
عمران خان کا حساب برابر کرکے چھوڑونگا، ..
عمران خان کا حساب برابر کرکے چھوڑونگا، علیم خان کی مبینہ آڈیو لیک
پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں کووزیراعظم ..
پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں کووزیراعظم کے الزامات کی تصدیق کے شواہد نہیں ملے
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی ..
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس آج دوبارہ طلب
آئس لینڈ جہاں افطار کے صرف 4 گھنٹے ..
آئس لینڈ جہاں افطار کے صرف 4 گھنٹے بعد ہی انتہائے سحر کا بھی وقت ہو جاتا ہے
وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ سے ..
وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ
خان صاحب! تم نے ہمیں غدار کہا میں تمہیں ..
خان صاحب! تم نے ہمیں غدار کہا میں تمہیں غدار قرار دوں گا،عامر لیاقت
عثمان بزدار پنجاب کی وزارت اعلیٰ باضابطہ ..
عثمان بزدار پنجاب کی وزارت اعلیٰ باضابطہ طور پر چھوڑنے سے قبل صوبے کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو بڑی خوشخبری سنا گئے
ہم نے بھی سرپرائز تیار کر رکھا ہے
ہم نے بھی سرپرائز تیار کر رکھا ہے
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی ..
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی لیبر فورس سروے کے نتائج کا اعتراف کر لیا
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلیوزیر اعلیٰپنجابپنجاب اسمبلی
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس ..
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل، اجلاس آج دوبارہ طلب
عثمان بزدار پنجاب کی وزارت اعلیٰ باضابطہ طور پر چھوڑنے سے قبل صوبے ..
عثمان بزدار پنجاب کی وزارت اعلیٰ باضابطہ طور پر چھوڑنے سے قبل صوبے کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو بڑی خوشخبری سنا گئے
فرح امارات پہنچ گئیں، بشریٰ بی بی کی بہن کیجانب سے دی گئی دعوت افطار ..
فرح امارات پہنچ گئیں، بشریٰ بی بی کی بہن کیجانب سے دی گئی دعوت افطار میں شرکت
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی،ڈیم میں پانی کی سطح بدستور ..
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی،ڈیم میں پانی کی سطح بدستور ڈیڈ لیول پر برقرار
اس بار مفاد پرست اور ضمیر فروشوں کے بجائے مخلص افراد کو ٹکٹ دینگے، عمران ..
اس بار مفاد پرست اور ضمیر فروشوں کے بجائے مخلص افراد کو ٹکٹ دینگے، عمران خان
شاہ محمود قریشی کی مریم نواز کے وزارت خارجہ میں دھمکی آمیز خط کو ڈرافٹ ..
شاہ محمود قریشی کی مریم نواز کے وزارت خارجہ میں دھمکی آمیز خط کو ڈرافٹ کر نے کے الزامات کی تردید
فرح کوبرقعہ پہنا کر راتوں رات پولیس کے حصار میں فرار کرایا گیا ،مریم ..
فرح کوبرقعہ پہنا کر راتوں رات پولیس کے حصار میں فرار کرایا گیا ،مریم نواز
پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس 19اپریل ..
پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس 19اپریل تک ملتوی
عمران نیازی آئین پاکستان اورسسٹم کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، عمران خان ..
عمران نیازی آئین پاکستان اورسسٹم کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کا راستہ روکنا ہوگا وگرنہ آئین و قانون کا جنازہ نکل جائے گا‘حمزہ شہباز
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حلف برداری کے بعد باضابطہ طور پر گورنر ..
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حلف برداری کے بعد باضابطہ طور پر گورنر پنجاب اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ ہے خط کے معاملے پر قوم کو وضاحت پیش کرے، مریم نواز
اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ ہے خط کے معاملے پر قوم کو وضاحت پیش کرے، مریم نواز
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی لیبر فورس سروے کے نتائج کا اعتراف ..
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی لیبر فورس سروے کے نتائج کا اعتراف کر لیا
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2021 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit