جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز راولپنڈی (

in hive-194277 •  2 years ago 

UrduPoint
زیر بحثپشاور دھماکہڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرعمران خانمریم نواز
Live Updates
جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز
عوامی مسلم لیگ کے سربرا کو جیل میں شدید بخارہوگیا
Sajid Ali ساجد علی اتوار 5 فروری 2023 15:35

جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 فروری2023ء) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، جہاں سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو جیل میں شدید بخارہوا، اس کے باعث جیل ڈیاٹی پر مامور ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا تو سابق وزیر داخلہ کی طبیعت ناساز ہونے کا معلوم ہوا اور اس وقت شیخ رشید احمد کے جسم کا درجہ حرارت 101 سے زیادہ تھا جس پر ڈاکٹرز نے انہیں ادویات دینے کی ہدایت کی۔
ادھر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو ہتھکڑیوں میں سیڑھیوں سے دھکا دینے والے چہرے نہیں بھولیں گے، شیخ رشید کو ہتھکڑیاں لگا کر سیڑھیوں سے دھکا دینے والے چہرے اور اس پر ٹھٹھہ لگانے والے دونوں ہی نہیں بھولیں گے اور نہ پی ٹی آئی والے بھولنے دیں گے۔
(جاری ہے)

یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو عدالت پیش کیا گیا، شیخ رشید عدالت پیشی کے وقت بری طرح لڑکھڑا کر گر پڑے، شیخ رشید سامنے کھڑے پولیس اہلکار سے جا ٹکرائے، سابق وزیرداخلہ کافی دیر تک پولیس اہلکار کے سینے کے ساتھ لپٹے رہے، عدالت پیشی کے موقع پر پر شدید کم پیل کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

اسی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ تھانہ آبپارہ مجھے غیر قانونی طور پر بلا رہا تھا، عدالت عالیہ نے پولیس اسٹیشن کا نوٹس غیر قانونی قرار دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آبپارہ تھانے کے نوٹس کو غیر قانونی قرار دیا ہے اور آئی جی اسلام آباد کو 6 فروری کو بلایا ہے۔ شیخ رشید نے پیشی کے موقع پر گفتگو میں کہا کہ جیل میں مجھ پرکوئی تشدد نہیں کیا گیا مگرمجھے رات بھر سونے نہیں دیا گیا، میری آنکھیں اور ہاتھ باندھے گئے، مجھے کہا جارہا ہے عمران خان نااہل ہو جائیں گے، میں نے کہا میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑارہوں گا۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت ..
فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خودکش بمبار کے طور پر دکھایا جاتا ہے، جمائمہ خان

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کا ..
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کا پسندیدہ کھانا گھر واپس بھجوا دیا

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟ تفصیلات ..
پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی ..
ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ

پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور ..
پولیس نے جعلی لیڈی ڈاکٹر کے گھر اور کلینک سے ” آسودگی کھلونے“ برآمد کر لئے ‘ رپورٹ

نواز شریف اور زرداری کو باہر نکالنے ..
نواز شریف اور زرداری کو باہر نکالنے کیلئے جو بھی کام ہو وہ جائز ہے، فواد چوہدری

جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ..
جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی، سگریٹ، ..
آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی، سگریٹ، مشروبات، ایئرٹکٹ سمیت دیگر اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں ..
عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں ان کا علاج میں کروں گا، راناثناءاللہ

پاکستان ریلوے نے کوہاٹ سمیت ملک بھر ..
پاکستان ریلوے نے کوہاٹ سمیت ملک بھر میں مسافرٹرینوںکے کرایوں میںاضافہ کردیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں ..
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے گر گئی

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانعمران خاناسلام آبادپاکستان تحریک انصافپولیسوزیرداخلہتھانہجیلعدالتآئی جی اسلام آباد
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
پولینڈ: شرح پیدائش دوسری عالمی جنگ کے بعد نچلی ترین سطح پر
پولینڈ: شرح پیدائش دوسری عالمی جنگ کے بعد نچلی ترین سطح پر

دور جدید میں ترقی کا نظریہ اور اس کے سماجی اثرات
دور جدید میں ترقی کا نظریہ اور اس کے سماجی اثرات

جیل بھرو کہنے والا عمران خان بزدلوں کی طرح زمان پارک کے بنکر میں چھپا ..
جیل بھرو کہنے والا عمران خان بزدلوں کی طرح زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا ہے، مریم نواز

موت کا تابکار کیپسول: اس سے بچنا کیوں ضروری؟
موت کا تابکار کیپسول: اس سے بچنا کیوں ضروری؟

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی، سگریٹ، مشروبات، ایئرٹکٹ سمیت دیگر اشیاء ..
آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی، سگریٹ، مشروبات، ایئرٹکٹ سمیت دیگر اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

تاریخ میں پرویز مشرف کو کیسے یاد رکھا جائے گا؟
تاریخ میں پرویز مشرف کو کیسے یاد رکھا جائے گا؟

ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار

کشکول توڑنے کا کہنا آسان لیکن کرنا بہت مشکل ہے، وزیراعظم
کشکول توڑنے کا کہنا آسان لیکن کرنا بہت مشکل ہے، وزیراعظم

’پرویزمشرف چین کے عظیم دوست تھے‘
’پرویزمشرف چین کے عظیم دوست تھے‘

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ

جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز
جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز

پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر؟
پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر؟

UrduPoint.com

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2023, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

11
SHARES

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)

The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.

image.png

Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.