ی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کسی
دشمن سے نہیں بلکہ انتشاری فتنے خان سے خطرہ ہے،نمبر بدل گیا اب لانگ مارچ ناکام ہونے پر سپریم کورٹ کو آواز دے رہا ہے، کیا عدالتوں کا یہی کام رہ گیا کہ جہاں تم ناکام ہو وہاں مدد کریں، عمران خان جو انقلاب تم بذریعہ سپریم کورٹ لانا چاہتے ہو،اس کو سپریم کورٹ اور عوام ناکام بنا دیں گے، سپریم کورٹ پاکستان کا ادارہ ہے اس کو غیرجانبدار رہنا ہوگا۔
انہوں نے بہاولپور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ 50ڈگری سخت گرمی کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا تو آپ جلسے میں آئے ہو، یوم تکبیر مبارکباد ہو، یوم تکبیر کا مطلب کوئی دشمن پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان سرحدیں محفوظ، دفاع ہمیشہ کیلئے مضبوط ہے ، اس لیڈر کا نام جس نے پوری دنیا کی دھمکیوں کو نظرانداز کرکے بھارت کے پانچ کے مقابلے میں 6ایٹمی دھماکے کردیے، کون ہے وہ جرات مند لیڈر جس نے 5ارب ڈالر کی امداد ٹھکرائی اور ایبسولوٹلی ناٹ کہہ کر پاکستان ایٹمی طاقت بنا دیا، اس لیڈر کا نام نوازشریف ہے، نوازشریف، افواج پاکستان ، سائنسدانوں، اٹامک انرجی اور جس نے بھی نیوکلیئر پاور میں کردار ادا کیا سب کو مبارکباد دیتی ہوں۔
(جاری ہے)
نوازشریف کو پتھر کے زمانے میں پہنچانے کی دھمکی دی گئی لیکن اس نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی دھماکا کرکے پاکستان ایٹمی طاقت بنا کر رہوں گا، نوازشریف نے کوئی رونا دھونا نہیں کیا، سازشی خط کا ڈرامہ نہیں کیا بلکہ سیدھا بلوچستان میں چاغی کی پہاڑوں میں جاکر نعرہ تکبیر لگایا اور ایٹمی دھماکے کردیے۔ اس کے بعد کارگل کا حملہ ہوا، بہت کچھ ہوا لیکن کسی کو جرات نہیں ہوئی کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔
نوازشریف نے دہشتگردی کے حملے ختم کیے، لوڈشیڈنگ ختم کی، سڑکیں، کارخانے دیے اور پاکستان کی ہمیشہ خدمت کی لیکن قوم فتنہ خان سے پوچھتی ہے کہ تم نے قوم کو کیا دیا؟تم نے سوائے لچھڑپن ، بدتمیزی، گالیوں، غربت، افلاس، مہنگائی ، مہنگی روٹی بجلی اور پاکستان کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھنے کے سوائے تم نے کیا دیا؟ چیلنج کرتی ہوں ایک کارنامہ بتا دو جس سے پتا چلے کہ دوسرے ملک کو تمہارے خلاف سازش کرنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟پاکستان کو کوئی بیرونی خطرہ نہیں ہے، پاکستان کو اندرونی خطرہ ہے، پاکستان انتشار، فتنے سے ہے، جس کا دوسرا نام عمرا ن خان،جب گھر میں غربت افلاس ہو، تو تباہی نہیں آتی لیکن جب روز فساد فتنہ ہو تو گھر تباہ ہوجاتے ہیں۔
پاکستان کو بھی آج فتنہ فساد سے ہے ، یہ فتنہ فساد پاکستان کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتا، 2014میں پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا لیکن وہ کسی کو ہضم نہیں ہوا، دھرنے لے کر اسلام آباد پر حملہ آور ہوا، اس کا وہ لاک ڈاؤن اور لانگ مارچ ناکام ہوا، اس نے خود اعتراف کیا کہ مجھے جسٹس کھوسہ نے کہا کہ تم درخواست لے کر ہمارے پاس آؤ ہم پانامہ کا فیصلہ کرتے ہیں، آج جب دوسرا لانگ مارچ بھی بری طرح ناکام فیل ہوگیا تو کسی اور آوازیں نہیں دے رہا تھا کیونکہ نمبر بدل گیا ہے تو سپریم کورٹ چلا گیا، کیا عدالتوں کا یہی کام رہ گیا ہے کہ جہاں عمران خان فیل ہوجائے وہاں مدد کریں، عمران خان جو انقلاب بذریعہ سپریم کورٹ لانا چاہتے ہو، سپریم کورٹ اور عوام اس کو ناکام بنا دیں گے،
Liveعمران خان کی احتجاجی تحریک سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
ایسی آڈیو پھیلائی گئی جس میں2 دوست ..
ایسی آڈیو پھیلائی گئی جس میں2 دوست عمران خان سے متعلق بات کر رہے ہیں
عمران خان کی بذریعہ ملک ریاض، آصف ..
عمران خان کی بذریعہ ملک ریاض، آصف زرداری کو پیغام پہنچانے کی آڈیوسامنے آگئی
پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں گوجرانوالہ ..
پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں گوجرانوالہ کے ایک لوہار کا قابل ذکر کارنامہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے بعد چند ..
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے بعد چند دنوں میں گھی اور چینی سستی کرنے کا اعلان
شہبازشریف کا قوم سے خطاب: تقریرکے ..
شہبازشریف کا قوم سے خطاب: تقریرکے کون سے اہم حصے کاٹے گئے؟نگران وزیراعظم کے انٹرویوزشروع
عامر لیاقت کا بشریٰ، طوبہ اور دانیہ ..
عامر لیاقت کا بشریٰ، طوبہ اور دانیہ کے لیے ایک ہی پیغام
سرکاری ملازمین کو ن لیگ کے جلسے میں ..
سرکاری ملازمین کو ن لیگ کے جلسے میں شرکت کا حکم
بینظیر پروگرام کیلئے 24 ارب روپے کی ..
بینظیر پروگرام کیلئے 24 ارب روپے کی گرانٹ منظور، 5 اشیاء پرسبسڈی کی مدت میں توسیع
تم جنہیں بُرا بھلا کہتے تھے، آج انہی ..
تم جنہیں بُرا بھلا کہتے تھے، آج انہی سے اقتدار بچانے کی بھیک مانگ رہے ہو،حمزہ شہباز
ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا،اداروں ..
ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا،اداروں کی بھی ذمہ داری ہے
پاکستان کسی دشمن سے نہیں بلکہ انتشاری ..
پاکستان کسی دشمن سے نہیں بلکہ انتشاری فتنے خان سے خطرہ ہے،مریم نواز
اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ اورنیب ..
اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ اورنیب قوانین میں تبدیلی پرعدالت جانے کا فیصلہ
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانبھارتحملہمیاں نواز شریفعمران خاناسلام آبادلوڈشیڈنگمہنگائیآئی ایم ایفتباہیبلوچستانسپریم کورٹدنیامریم نواز شریفبجلیمسلم لیگ (ن)ڈالرنیوکلیئرلانگ مارچایٹمیدھمکیپانامہ کا ہنگامہگرمیعدالت
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
بینظیر پروگرام کیلئے 24 ارب روپے کی گرانٹ منظور، 5 اشیاء پرسبسڈی کی مدت ..
بینظیر پروگرام کیلئے 24 ارب روپے کی گرانٹ منظور، 5 اشیاء پرسبسڈی کی مدت میں توسیع
وزیراعلی سندھ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ..
وزیراعلی سندھ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازکا گریٹراقبال پارک میں جلسوں پر مکمل پابندی ..
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازکا گریٹراقبال پارک میں جلسوں پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان، گریٹر اقبال میں داخلہ فیس لگانے کی تجویز مسترد کردی
ایسی آڈیو پھیلائی گئی جس میں2 دوست عمران خان سے متعلق بات کر رہے ہیں
ایسی آڈیو پھیلائی گئی جس میں2 دوست عمران خان سے متعلق بات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے بعد چند دنوں میں گھی اور چینی سستی کرنے کا ..
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے بعد چند دنوں میں گھی اور چینی سستی کرنے کا اعلان
لانگ مارچ میں ہم پر کم از کم 50 ہزار آنسو گیس کے شیل چلائے گئے، عثمان ..
لانگ مارچ میں ہم پر کم از کم 50 ہزار آنسو گیس کے شیل چلائے گئے، عثمان ڈار
آئیں پاکستان کو اس ملک میں موڑتے ہیں جہاں اختلاف رائے سے دشمنی کی طرح ..
آئیں پاکستان کو اس ملک میں موڑتے ہیں جہاں اختلاف رائے سے دشمنی کی طرح نہ برتاو کیا جائے ، تنقید کا حوصلے سے سامنا کیا جائے ، شہباز شریف
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
تم جنہیں بُرا بھلا کہتے تھے، آج انہی سے اقتدار بچانے کی بھیک مانگ رہے ..
تم جنہیں بُرا بھلا کہتے تھے، آج انہی سے اقتدار بچانے کی بھیک مانگ رہے ہو،حمزہ شہباز
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، مریم اورنگزیب
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، مریم اورنگزیب
عوام مہنگائی میں پسی ہوئی، غریب حاندان بچارے رل گئے ، شہبازشریف
عوام مہنگائی میں پسی ہوئی، غریب حاندان بچارے رل گئے ، شہبازشریف
28 مئی 1998 کوبلوچستان، چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی ..
28 مئی 1998 کوبلوچستان، چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، وزیر اعظم
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit