Live Updates
شہباز شریف اور اینکرغریدہ فاروقی کی شادی سے متعلق بیان
اینکر غریدہ فاروقی نے وزیر مملکت زرتاج گُل کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 اکتوبر 2018 14:41
شہباز شریف اور اینکرغریدہ فاروقی کی شادی سے متعلق بیان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 اکتوبر 2018ء) : اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف کی وزیر مملکت زرتاج گُل کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف کی وزیر مملکت زرتاج گُل کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم برانچ میں مقدمہ درج کروایا۔ خیال رہےکہ زر تاج گُل نے اینکر غریدہ فاروقی کی شہباز شریف سے شادی کا بیان دیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا ہے۔
غریدہ فاروقی اس سے قبل بھی تھانوں میں کئی شکایات درج کروا چکی ہیں۔غریدہ فاروقی کے مقدمے کی تصویر بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ اینکر غریدہ فاروقی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی شادی سے متعلق زرتاج گُل نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا ۔
(جاری ہے)
یہ ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر اُس وقت جاری کیا تھا جب عمران خان کی شادی کے حوالے سے کئی افواہیں اُڑائی جا رہی تھیں۔
ویڈیو پیغام میں زرتاج گُل نے کہا کہ ہر کوئی عمران خان کی شادی کے بارے میں خبر لگا رہا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان کی شادی کو لے کر میڈیا نے اسکینڈل بنایا، اسی ویڈیو پیغام میں زرتاج گُل نے کہا کہ ہم نے کبھی کسی خاتون یا کسی سیاسی رہنما کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔ ویڈیو پیغام میں زرتاج گُل نے کہا کہ نیوز اینکر غریدہ فاروقی کی شہباز شریف سے شادی ہوئی ہے، وہ فرنٹ مین ہیں، خاتون اینکر شہباز شریف کے بنگلے میں رہائش پذیر ہیں، میڈیا نے کبھی اس بات کی تحقیق نہیں کی کہ شہباز شریف تک جانے کے لیے ان سے اجازت لینی پڑتی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ جو بھی شہباز شریف تک پہنچنا چاہتا ہے وہ پہلے مجھ تک پہنچے گا اور مجھ سے اجازت طلب کرے گا۔
زرتاج گُل کے اس ویڈیو پیغام کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
شہباز شریف کی ایک اور خفیہ شادی منظر ..
شہباز شریف کی ایک اور خفیہ شادی منظر عام پر
شہباز شریف اور اینکرغریدہ فاروقی ..
شہباز شریف اور اینکرغریدہ فاروقی کی شادی سے متعلق بیان
راولپنڈی میں شوہر نے نئی نوہلی دلہن ..
راولپنڈی میں شوہر نے نئی نوہلی دلہن کو برہنہ حالت میں گھر سے باہر نکال دیا
پاک فضائیہ بھارتی طیارہ مار گرانے ..
پاک فضائیہ بھارتی طیارہ مار گرانے کے حقائق دنیا کے سامنے لے آیا
بھائی نے بہن کو تفریح کے بہانے سوات ..
بھائی نے بہن کو تفریح کے بہانے سوات لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
صبح کے وقت ویران دھرنے رات کو کیسے ..
صبح کے وقت ویران دھرنے رات کو کیسے آباد ہوجاتے ہیں حکومت نے کھوج لگانے کے لئے اسلام آباد کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کردیا،سیکورٹی ..
شادی کے ایک سال بعد لڑکی نے 22 سالہ ..
شادی کے ایک سال بعد لڑکی نے 22 سالہ شوہر کا نازک عضو کاٹ دیا
کرنل قذافی کی موت سے قبل ایک اور ویڈیو ..
کرنل قذافی کی موت سے قبل ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی
پنجاب کے سرکاری ملازمیں کے لیے بری ..
پنجاب کے سرکاری ملازمیں کے لیے بری خبر
افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی ..
افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی
کرونا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ..
کرونا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ساتھ منتقل ہونے کے ساتھ زیادہ مہلک ہوسکتی ہے،دنیا نے ابھی تک اس وبا کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ،بل گیٹس
راولپنڈی کی عید گاہ شریف کے پیر محمد ..
راولپنڈی کی عید گاہ شریف کے پیر محمد نقیب الرحمان نے اپنے بیٹے کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج سے معافی مانگ لی
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانشہباز شریفعمران خانپاکستان تحریک انصافوزیراعلیٰ پنجابپنجابسوشل میڈیاشادی
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
سری لنکا، کسان بھی اب حکومت مخالف
سری لنکا، کسان بھی اب حکومت مخالف
ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ پر قبضے کی لڑائی آخری مراحل میں
ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ پر قبضے کی لڑائی آخری مراحل میں
آزادی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit