شرجیل خان نے جلد قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی امید ظاہرکردی

in hive-194277 •  3 years ago 

pic_fd4a3_1616399935.jpg._2.jpg

شرجیل خان نے جلد قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی امید ظاہرکردی
شرجیل خان نے جلد قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی امید ظاہرکردی
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کچھ ماہ باقی ہیں،کوشش ہوگی پہلے اچھی پرفارمنس دوں اورٹیم میں واپس آئوں‘ انٹر ویومیں گفتگو
ہفتہ 16 جولائی 2022 21:44

شرجیل خان نے جلد قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی امید ظاہرکردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2022ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان نے اپنا وزن کم کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے جلد قومی ٹیم میں واپسی کی امید ظاہر کی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کشمیر پریمیر لیگ سیزن 2 کے لئے تیاری بہترین ہے اور ایونٹ کے لیے پریکٹس جاری ہے۔ شرجیل خان نے بتایا کہ سیزن ون میں پرفارمنس بہترین رہی تھی اور اس مرتبہ بھی کوشش ہوگی کہ شائقین کو اپنی بیٹنگ سے محظوظ کرسکوں۔
انہوںنے کہا کہ اس ایونٹ میں شائقین کو چوکے اور چھکے نظر آئیں گے اور پوری کوشش ہوگی کہ بال کو میرٹ پر کھیلوں۔شرجیل خان نے بتایا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ کرکٹ کھیلی اوران سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔اپنی فٹنس کے حوالے سے انہوںنے بتایا کہ وزن کم کرلیا ہے لیکن ابھی بھی مزید وزن کم کرنے کا ہدف ہے، فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے جدوجہد کررہا ہوں اور دن بدن دیکھیں گے کہ فٹنس میں بہتری نظرآئے گی۔
(جاری ہے)

اپنی کارکردگی اور ٹیم میں واپسی سے متعلق انہوںنے کہا کہ قومی ٹیم میں بہت سخت مقابلہ ہے لیکن کشمیر پریمئر لیگ اور نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں پرفارمنس دے کر ٹیم میں واپس آئوں گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کچھ ماہ باقی ہیں،کوشش ہوگی کہ پہلے اچھی پرفارمنس دوں اورٹیم میں واپس آئوں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
کم بیکس سپورٹس پاکستان و ٹیکنو فائبر کے تعاون اور صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے‘دو روزہ ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے پہلے روز سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی کوہاٹ کے افتخار احمد جبکہ دوسرے ... مزید

If Virat Kohli responds to Babar Azam, it will be a big deal: Shahid Afridi
India's problem is Modi, rifts among players ..
ویرات کوہلی، بابر اعظم کو جواب دیتے ہیں تو یہ بڑی بات ہوگی : شاہد آفریدی
پاکستان کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان بابر اعظم کی جانب سے ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ویرات کوہلی کی حمایت میں کی گئی ٹویٹ کے حوالے سے رائے دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر ویرات کوہلی بابر اعظم کو جواب دیتے ہیں تو یہ بڑی بات ہوگی۔ ... مزید

I want to say goodbye to cricket but I am not being allowed to retire: Shahid Afridi
I am against the oppression in Kashmir, ..
کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا : شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کشمیر پریمئر لیگ سیزن ٹو کے لیے بطور برانڈ ایمبیسیڈر معاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

شاہد آفریدی کا شہزاد رائے کو شلوار قمیض اور پشاوری چپل کا تحفہ
شاہد آفریدی کا شہزاد رائے کو شلوار قمیض اور پشاوری چپل کا تحفہ
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کو سابق کپتان شاہد آفریدی نے خاص تحفہ دے دیا۔ شہزاد رائے نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں سیاہ رنگ کی قمیض شلوار میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں مایہ ناز بلے ... مزید

FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
وقت اشاعت : 16/07/2022 - 21:44:21
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
گال ٹیسٹ،حارث رئوف کے سامنے حسن علی ..
گال ٹیسٹ،حارث رئوف کے سامنے حسن علی کا ڈانس

شرجیل خان نے جلد قومی ٹیم میں دوبارہ ..
شرجیل خان نے جلد قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی امید ظاہرکردی

دیگر لیگز پی ایس ایل کیلئے خطرے کی ..
دیگر لیگز پی ایس ایل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں، فروری 2023ء میں 5 ..

یاسر شاہ پاکستان کیلئے زیادہ وکٹیں ..
یاسر شاہ پاکستان کیلئے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے سپنر بن گئے

سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز ..
سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی ..

پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ پہلا مرحلہ ..
پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ پہلا مرحلہ مکمل ،35کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا ..

ویرات کوہلی، بابر اعظم کو جواب دیتے ..
ویرات کوہلی، بابر اعظم کو جواب دیتے ہیں تو یہ بڑی بات ہوگی : شاہد آفریدی

ملتان سٹیڈیم پاکستان اور انگلینڈ ..
ملتان سٹیڈیم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ٹیسٹ کی میزبانی کیلئے ..

متعلقہ عنوان :
پاکستانکرکٹشاہد آفریدیٹی ٹونٹیمسئلہ کشمیر
Your Thoughts and Comments
پاکستان بمقابلہ سری لنکا2022ءپاکستان بمقابلہ سری لنکا2022ء
انگلینڈ بمقابلہ بھارت2022ءانگلینڈ بمقابلہ بھارت2022ء
بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز2022ءبنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز2022ء
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ءٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء
کرکٹ
تمام سیریزتمام کرکٹ لیگزگراونڈزامپائرزآئی سی سی ٹیم رینکنگآئی سی سی کھلاڑی رینکنگخبریںمضامینگیلریزویڈیوز

کرکٹ

فٹبال

ہاکی

ٹینس

سکواش

باکسنگ

ریسلنگ

تن سازی

کبڈی

ٹیبل ٹینس

سنوکر

باسکٹ بال

رگبی

بیڈمنٹن

والی بال

گولف

ویٹ لفٹنگ

کراٹے

سائیکلنگ

ایتھلیٹکس

کوہ پیمائی

نیزہ بازی

گھڑ سواری

شطرنج

جوڈو

سکریبل

مارشل آرٹس

سومنگ

ای سپورٹس

پیرا گلائیڈنگ
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے

مالاکنڈ میں روایتی کھیلوں کا انعقاد، ضلع بھر سے سینکڑوں کھلاڑیوں کی ..
مالاکنڈ میں روایتی کھیلوں کا انعقاد، ضلع بھر سے سینکڑوں کھلاڑیوں کی شرکت

آزادی کپ تائیکوانڈو چیمپن شپ 13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی، الیاس ..
آزادی کپ تائیکوانڈو چیمپن شپ 13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی، الیاس آفریدی

پشاور، کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
پشاور، کم بیکس پاکستان جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے

مالاکنڈ میں روایتی کھیلوں کا انعقاد، ضلع بھر سے سینکڑوں کھلاڑیوں کی ..
مالاکنڈ میں روایتی کھیلوں کا انعقاد، ضلع بھر سے سینکڑوں کھلاڑیوں کی شرکت

آزادی کپ تائیکوانڈو چمپئن شپ 13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی
آزادی کپ تائیکوانڈو چمپئن شپ 13 اگست کو پشاور میں منعقد ہوگی

مزید تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات‎
Mohammad Mohsinمحمد محسنD Ramdinدنیش رامدینJC Buttlerجوز بٹلرChaturanga De Silvaچھاتورنگا ڈی سلواMurugan Ashwinموروگن ایشونMN Wallerمیلکم والرUT Khawajaعثمان خواجہGerhardt Abrahamsجیرہارٹ ابراہامزGJ Baileyجارج بیلیKD Millsکائل ملزMG Neserمائیکل نیسرAmad Buttعماد بٹ
UrduPoint.com

About Us | Contact Us | AdvertismentSection Links: PSL 2021 - Pakistan Cricket - Cricket News in Urdu - Pakistan Cricket News - Indian Cricket News
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Your post is very good and your photography is very amazing, we have also gained a lot of knowledge from your post, this is such a post, do I also benefit a lot .