موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ڈالر کی حد کو
بڑھانا چاہتا ہے
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.2ارب ڈالرتک پہنچ چکا، خسارہ گزشتہ9 ماہ سے بڑھ رہا ہے، گزشتہ حکومت کو سخت معاشی چیلنجز کا سامنا تھا۔ ڈائریکٹرآئی ایم ایف جہاد اظہور
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 اپریل 2022
22:30
پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ڈالر کی حد کو بڑھانا چاہتا ہے
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل 2022ء) ڈائریکٹرآئی ایم ایف جہاد اظہور کا کہنا ہے کہ پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ڈالر کی حد بڑھانا چاہتا ہے، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.2 ارب ڈالرتک پہنچ چکا، خسارہ گزشتہ 9 ماہ سے بڑھ رہا ہے، گزشتہ حکومت کو سخت معاشی چیلنجز کا سامنا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق ڈائریکٹرآئی ایم ایف جہاد اظہور نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.2 ارب ڈالرتک پہنچ چکا،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ 9 ماہ سے بڑھ رہا ہے، جس میں سے نئی حکومت کو 10 فیصد مالیاتی خسارہ مل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت کو سخت معاشی چیلنجز کا سامنا تھا، پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی رقم 6 ارب ڈالر کی حد بڑھانا چاہتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید برآں وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال کرانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، آئی ایم ایف وفد آرہا ہے، کل سے تکنیکی معاملات پر بات چیت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی ختم کریں، غریب افراد کو ٹارگٹ سبسڈی دینی ہوگی،آئی ایم ایف سے وعدہ نہیں کیا کہ پٹرول کی قیمت کتنی بڑھائیں گے، فی الحال پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں۔
دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان اوگرا نے کہا کہ پورے ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی مناسب مقدار دستیاب ہے، ڈیزل اور پیٹرول کے اسٹاک سے متعلق تمام اسٹیک ہولڈرز کو مطلع کیا گیا ہے، اندرون پنجاب چند مقامات پر ڈیزل کی قلت کے بارے میں افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ذخیرہ اندوزی یا رسد میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے ..
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے شخص کے بارے میں بتائیں جو ہمیں قانونی رائے دے سکے
دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کے کرتوت ..
دنیا بدل گئی لیکن پنجاب پولیس کے کرتوت نہیں بدلے
جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون ..
جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی چونکا دینے والے انکشافات
بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،
بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،
حکومت کو عوامی دباؤ کی وجہ سے دورہ ..
حکومت کو عوامی دباؤ کی وجہ سے دورہ سعودی عرب پر یوٹرن لینا پڑا، فواد چودھری
ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر ..
ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئے تھے
سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات
سابق چیف جسٹس کی عمران خان سے ملاقات
اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پر ..
اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی یونیورسٹی خود کش حملے کے بعد ..
کراچی یونیورسٹی خود کش حملے کے بعد پہلی اہم گرفتاری
پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ..
پاکستان موجودہ قرض پروگرام کی 6 ارب ڈالر کی حد کو بڑھانا چاہتا ہے
صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے ..
صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے
عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال ..
عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال سازشی خط لے کر پھرے گا،مریم نواز
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانآئی ایم ایفپیٹرولقلتغریبجہادڈالر
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
ملک بھر کے صارفین کے بعد کراچی کے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی ہونے کا ..
ملک بھر کے صارفین کے بعد کراچی کے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی ہونے کا امکان
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے شخص کے بارے میں بتائیں جو ہمیں ..
عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کسی ایسے شخص کے بارے میں بتائیں جو ہمیں قانونی رائے دے سکے
بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئے تھے
ہم 32 دن کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئے تھے
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد پنجاب سے آٹے کی سپلائی ..
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد پنجاب سے آٹے کی سپلائی جزوی طور پر بحال
عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال سازشی خط لے کر پھرے گا،مریم نواز
عمران پہلےکرکٹ ورلڈ کپ اب اگلے22 سال سازشی خط لے کر پھرے گا،مریم نواز
نا اہل حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،شیری رحمان ٌ
نا اہل حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،شیری رحمان ٌ
صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے
صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے دورے ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے دورے کے دوران وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ
بی آئی ایس پی سے نکالے گئے افراد کی دوبارہ شمولیت خوش آئند ہے، شہباز ..
بی آئی ایس پی سے نکالے گئے افراد کی دوبارہ شمولیت خوش آئند ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم سے خرم دستگیر کی ملاقات ،پاور سیکٹر اصلاحات پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے خرم دستگیر کی ملاقات ،پاور سیکٹر اصلاحات پر تبادلہ خیال
صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز
صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز
UrduPoint.com
About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
This is a one-time notice from SCHOOL OF MINNOWS, a free value added service on steem.
Getting started on steem can be super hard on these social platforms 😪 but luckily there is some communities that help support the little guy 😊, you might like school of minnows, we join forces with lots of other small accounts to help each other grow!
Finally a good curation trail that helps its users achieve rapid growth, its fun on a bun! check it out. https://som-landing.glitch.me/
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit