ریشم نے مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں پھینک دیں،ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو میں گوشت اور ڈبل روٹی سے بھری پلاسٹک کی تھیلیاں خالی ہونے پر اداکارہ کو انہیں بھی دریا میں پھینکتے ہوئے دیکھا گیا
Danish Ahmad Ansari دانش احمد انصاری منگل 13 ستمبر 2022 09:06
ریشم نے مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں پھینک ..
لاہور (اُردو پوائنٹ، اخبار تازہ ترین، 13ستمبر 2022) پاکستان کی سینیئر اداکارہ ریشم پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دریا میں مچھلیوں کے کھانے کیلئے گوشت اور ڈبل روٹی کے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں ہی پھینکنے پر تنقید کی جارہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ بظاہر اداکارہ ریشم ایک پُل پر اپنی گاڑی سے نیچے اتر کر پلاسٹک کی تھیلی سے گوشت کے ٹکڑے اور پھر ڈبل روٹی نکال کر دریا میں مچھلیوں کے لیے پھینک رہی ہیں۔
تاہم ساتھ ہی گوشت اور ڈبل روٹی سے بھری پلاسٹک کی تھیلیاں خالی ہونے پر اداکارہ کو انہیں بھی دریا میں پھینکتے ہوئے دیکھا گیا۔جیسے ہی سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوئی صارفین نے ریشم کو ماحولیاتی اور آبی آلودگی کے نقصانات سے آگاہ نہ ہونے پر آڑے ہاتھوں لیا۔
(جاری ہے)
ایک اور صارف نے لکھا کہ ریشم مچھلیوں کو کھانا تو کھلارہی ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے پلاسٹک کی تھیلیاں دریا میں پھینک دیں جو مچھلیوں کو مار سکتی ہیں۔
ایک صارف نے لکھاکہ 'ان کا اعتماد سے پلاسٹک اس طرح پھینکنا ظاہر کرتا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اور اس کے نقصانات کا ان کو کوئی اندازہ نہیں۔یہ وہ عمومی رویہ ہےجس کا خمیازہ ہماری زمین بھگت رہی ہے'۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق سمندر میں پلاسٹک کی آلودگی آبی حیات کی بقا کے لیے باعث خطرہ بن گئی ہے۔
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان ..
آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان کو آنکھیں دکھانے لگا
شادی کے ایک سال بعد لڑکی نے 22 سالہ ..
شادی کے ایک سال بعد لڑکی نے 22 سالہ شوہر کا نازک عضو کاٹ دیا
عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ..
عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا عندیہ
15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالااشتہاری ..
15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالااشتہاری ملزم گرفتار
بھائی کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتاری ..
بھائی کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتاری سے بچنے کیلئےگھر میں برقع پہن کر بیٹھ گیا
شہباز گل کو اغوا کر کے مار مار کر بھرکس ..
شہباز گل کو اغوا کر کے مار مار کر بھرکس نکال دیا گیا
اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو ..
اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں
ریشم نے مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ ..
ریشم نے مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں پھینک دیں،ویڈیو وائرل
چیئرمین پی ٹی آئی نے موجودہ آرمی چیف ..
چیئرمین پی ٹی آئی نے موجودہ آرمی چیف کو توسیع دینے کی تجویز دے دی
ملک میں پیٹرول بحران کا خدشہ ظاہر ..
ملک میں پیٹرول بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
راولپنڈی میں مسافر نے بائیکیا رائیڈر ..
راولپنڈی میں مسافر نے بائیکیا رائیڈر کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
امریکا کی غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں
امریکا کی غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں
مزید دیکھئے - Load More
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانسوشل میڈیاگاڑی
خبریں تلاش کیجئے
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان باقی ہے
ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان باقی ہے
بھائی کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتاری سے بچنے کیلئےگھر میں برقع پہن کر ..
بھائی کو قتل کرنیوالا بھائی گرفتاری سے بچنے کیلئےگھر میں برقع پہن کر بیٹھ گیا
سابق سیکریٹری ایکسپورٹ زون کو ان کے گھر میں اہلیہ سمیت قتل کر دیا گیا
سابق سیکریٹری ایکسپورٹ زون کو ان کے گھر میں اہلیہ سمیت قتل کر دیا گیا
ریشم نے مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں پھینک ..
ریشم نے مچھلیوں کیلئے کھانے کیساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں بھی دریا میں پھینک دیں،ویڈیو وائرل
ملک میں پیٹرول بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
ملک میں پیٹرول بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
جرمنی کو قائدانہ فوجی کردار قبول کرنا چاہئے، جرمن وزیر دفاع
جرمنی کو قائدانہ فوجی کردار قبول کرنا چاہئے، جرمن وزیر دفاع
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپیں پھر پھوٹ پڑیں
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپیں پھر پھوٹ پڑیں
آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان کو آنکھیں دکھانے لگا
آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک بھی پاکستان کو آنکھیں دکھانے لگا
شہباز گل کو اغوا کر کے مار مار کر بھرکس نکال دیا گیا
شہباز گل کو اغوا کر کے مار مار کر بھرکس نکال دیا گیا
امریکا کی غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں
امریکا کی غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان کے حالات سری لنکا کی طرف جا رہے ہیں
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان کے حالات سری لنکا کی طرف جا رہے ہیں
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بند کریں
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بند کریں
UrduPoint.com
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit