سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہو

in hive-194277 •  9 months ago 

UrduPoint
زیر بحثعید الفطررمضان المبارکعمران خانپاکستان تحریک انصاف
Sehri and Iftar Timing
West Indies ویسٹ انڈیز بمقابلہ Papua New Guinea پاوپوا نیوگنی - اتوار 2 جون

United States of America یونائٹڈ سٹیٹ آف امریکہ بمقابلہ Canada کینیڈا - اتوار 2 جون

بریکنگ نیوزکوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ، جانی نقصان ..
کوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ، جانی نقصان ہونے کی اطلاعات

pic_1e819_1679498017.jpg._2.jpg

Live Updates
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہو گی
مملکت کے کسی علاقے سے شوال کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہ ہوئی، سعودی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا
muhammad ali محمد علی پیر 8 اپریل 2024 20:18

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہو گی

ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اپریل 2024ء ) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کے چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان کر دیا۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق مملکت کے کسی علاقے سے شوال کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہ ہوئی، لہذا رمضان المبارک کے 30 روزوں کے بعد عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔
سعودی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ سے قبل ہی عرب میڈیا نے سعودی عرب میں ماہرین فلکیات نے آج شوال کا چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کیا تھا، اس ضمن میں کہا گیا کہ سعودی عرب میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، اس لیے مملکت میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)

اس حوالے سے سعودی ماہر فلکیات اور رویت ہلال کمیٹی کے رکن عبد اللہ الخضیری نے کہا کہ پیر 29 رمضان 8 اپریل کو عید کا چاند دیکھنا نا ممکن ہے کیوں کہ فلکی حساب سے آج چاند سورج سے 12 منٹ پہلے ڈوب جائے گا یہی وجہ ہے کہ 29 رمضان کو چاند کا نظر آنا ناممکن ہے جب کہ منگل 30 رمضان 9 اپریل کو عید کا چاند واضح طور پر نظر آئے گا، منگل 30 رمضان کو عید کا ہلال 54 منٹ تک افق پر رہے گا۔

دوسری جانب پاکستان میں بھی عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اجلاس ہوگا، اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات سپارکو سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے، رویت ہلال کمیٹی اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا، زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی شوال کا چاند نظر آنے یہ نہ آنے کا اعلان کریں گے۔
Liveرمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
سعودی عرب میں آج عید کے چاند سے متعلق ..
سعودی عرب میں آج عید کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ایران کا اسرائیل کے ساتھ براہ راست ..
ایران کا اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ شروع کرنے کا امکان

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے غیرملکی شہری ..
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے غیرملکی شہری فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق

باہمی اختلافات سے دور رہیں ‘ اختلافات ..
باہمی اختلافات سے دور رہیں ‘ اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی.ملا ہیبت اللہ اخونزادہ

ملک میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ..
ملک میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا

غلط بٹن دبانے پرخاتون 10 لاکھ ڈالرز ..
غلط بٹن دبانے پرخاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ ..
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں

عیدالفطر کے موقع پر ملک کے کئی علاقوں ..
عیدالفطر کے موقع پر ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات ..
بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکام سے رپورٹ طلب کرلی

ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھجوانے کاایک ..
ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھجوانے کاایک ہی ماسٹر مائنڈ ہے،فرانزک رپورٹ میں انکشاف

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین ..
تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستانٹیکنالوجیوزارت مذہبی امورسعودی عربعیدرمضان المبارکرویت ہلال کمیٹیسعودی
خبریں تلاش کیجئے‎

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.

image.png