میانوالی گردوں کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک زیادہ ھو رھی ھے کئ کے ڈائیلاسز ھو رھے ھیں۔
انتھائی دکھی دل سے کھ رھا ھوں کہ ڈلیوری کیسز میں عوام بھت مایوس کررھی ھے خاندان والے بالکل تعاون نھیں کررھے ھیں اپنی عورتوں کو بلڈ دینا تو ایک طرف کئ مرد حضرات تو عورتوں کے ساتھ ڈلیوری کیس میں ھاسپٹل جانے کی بھی زحمت نھیں کرتے ھیں اللہ پاک ایسے لوگوں کو ھدایت دے
جو لوگ بغیر لالچ صرف اللّہ کی رضا کیلئے لوگوں میں آسانیاں بانٹتے ہیں دوسروں کے دکھ درد کیوجہ سے پریشان ہوتے ہیں
یقین کیجئے یہ دنیا صرف انہیں لوگوں کے دم سے قائم ہے اور وہی اللّٰہ کے بندے کہلانے کے حقدار ہیں
یہ سب دوست میری پوسٹوں پہ کئ مرتبہ بلڈ دے چکے ھیں
اللہ پاک میرے سب بلڈ ڈونر۔ کو۔ فیملی۔۔کے ساتھ سلامت رکھے آمین قیصر سوانسی۔