مجددین و ملت

in mujaddid •  7 years ago 

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

               💚  *سوال* 💚

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام
کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے دور سے اب تک کون کون مجدد دنیا میں تشریف لائے
ان سب کا نام مع اسکین کے عطا فرمائے

          💝  *سائل* 💝
      💗 *صابری* 💗

💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

الجواب : بعون الملک الوھاب

جیسا کہ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ علیہ نے ارشاد فرمایا
کہ لوگوں نے اپنے گمان سے ہر صدی کے مجدد کو گنایا ہے,
حالانکہ جو دین کی تجدید اور خصوصی خدمت کرے وہی مجدد ہے,
بہر حال لوگوں کے درمیان مشہور مجددین کی فہرست ذیل میں دی جارہی ہے!!!

1⃣👈 صدی : حضرت عمر بن عبد العزیز
2⃣ 👈صدی : امام شافعی
اور امام حسن بن زیاد
3⃣ 👈 صدی : قاضی ابو العباس بن شریح شافعی
اور امام ابوالحسن اشعری
اور امام محمد بن جریر طبری
4⃣ 👈 صدی : امام ابو بکر باقلانی
اور امام ابوالحامد اسفرائی
5⃣ 👈 صدی : امام قاضی فخر الدین حنفی
اور امام محمد بن غزالی
6⃣ 👈 صدی : امام فخر الدین رازی
7⃣ 👈 صدی : امام تقی الدین بن دقیق العید
8⃣ 👈 صدی : امام زین الدین عراقی
اور امام شمس الدین جزری
اور امام سراج الدین بلقینی
9⃣ 👈 صدی : امام جلال الدین سیوطی
اور امام شمس الدین سخاوی
🔟 👈 صدی : امام شہاب الدین رملی
اور امام ملا علی قاری حنفی
1⃣1⃣ 👈 صدی : امام مجدد الف ثانی
اور شیخ عبد الحق محدث دہلوی
اور امام عبد الواحد بلگرامی
2⃣1⃣ 👈 صدی : شہنشاہ عالمگیر
اور سید شاہ کلیم اللہ چشتی دہلوی
اور شیخ غلام نقشبندی لکھنوی
اور قاضی محب اللہ بہاری
3⃣1⃣ 👈 صدی : شاہ عبد العزیز محدث دہلوی
4⃣1⃣ 👈 صدی : امام احمد رضا خان فاضل بریلوی
اور امام یوسف نبہانی
رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین
💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

از قلم
حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل خان رضوی امجدی صاحب قبلہ
( مدظلہ العالی والنورانی )
خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی

👑 بانئ گروپ اعلیٰ حضرت زندہ باد 👑

☎ رابطہ نمبر 👈 9918562794 📞
صرف اہل علم کے لئے
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
المشتہر ابو اشہر محمد امتیاز القادری
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!