جو اپنے اسکین کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف کریم کا استعمال کرتے ہیں جو کہ نہایت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے کیونکہ خوبصورت ہونے کی جنون میں ہم
اپنے کریم کے استعمال کے نقصانات کو پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے نقصانات بعد میں نظر آتی ہے اکثر اور بیشتر لڑکیاں یا خواتین اپنی خوبصورتی کو لے کر پریشان رہتی ہے ہر کوئی خواتین چاہتی ہیں کہ میں اسمارٹ اور اچھے دیکھو لیکن اس کے لیے انہوں نے کریم کا استعمال کرنا شروع کر دیتی ہے جس کی وجہ سے ان کو بعد میں رونا پڑتا ہے کیونکہ کریم کے اندر مختلف کیمیکل ہوتے ہیں اور وہ ہماری اسکین کو مزید نقصان پہنچاتی ہے اور ہمارے اسکیم کو پھاڑ دیتی ہے ۔
Read more https://urdublogneed.blogspot.com/2021/08/easy-tips-to-keep-your-skin-strong-and.html