آپ بونیر کی ہی ںات کیوں کرتے ہو
اسکے علاوہ ہزاروں پاکستانی مجاہدین وادی کے ہر شہید مقبرے میں دفن ہیں اور اس وقت وادی میں 572 شہید مقبرے ہیں جن میں ابو نعیم کراچی اور ابو قاسم شہید بھی موجود ہیں بونیر کا سلسلہ شہید ابو قاسم کی شہادت کے بعد سے شروع ہوا کیونکہ انکے جنازے میں لاکھوں لوگ موجود تھے پچاس مرتبہ جنازہ پڑھا گیا ایک درجن کے قریب علاقے اس بات پر لڑ پڑے کہ ابو قاسم انکے علاقے میں دفن ہوگا اس صورتحال سے بھارتی فرقہ پرست اور مکار الیکٹرانک میڈیا تلملا اٹھا جس کے بعد پاک مجاہدین کی میتوں کو عام لوگوں کے حوالے نھی کیا گیا
پھر پاکستانی امداد محبت اور کشمیر کے تیں قربانی آج کی بات نہی کشمیر کے مطلق لاہور میں 1905 میں پہلی کشمیر کمیٹی وجود میں آئی جس نے متعدد بار مہاراجہ کے مظالم سے برٹش حکومت کو آگاہ کیا اور احتجاج درج کیا جسکی بدولت کشمیر میں اخبار نکالنے کی سختی میں نرمی برتی گئی اور سرینگر کے وسط میں smsh hospital کی توسیع اور پرایمری سطح کے سکول وجود میں آنے شروع ہوگئے صدیوں پر محیط کشمیری قوم کی غلامی اور ستم و ظلم کی آندھی میں پاکستان ہی کشمیریوں کی جائی پناہ رہی ہے جو آج تک برابر جاری ہے اور اس وقت ایک وادی پاکستان میں آباد ہے جو وہاں کی سیاہ و سفید کے مالک بنیں ہیں
میرے بھائی پاگلوں کی حرکات اور باتوں پر ہنسا جاتا ہے تبصرہ نہی کیا کرتے
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!