اقبال ڈے

in pakistan •  3 years ago  (edited)

IMG-20211109-WA0007.jpg
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
پیارے دوستو آج کی ڈیٹ سے تو سب واقف ہوں گے۔آج اقبال ڈے ہے۔علامہ اقبال شاعر مشرق ہیں۔انہوں نے ہر قسم کے موضوعات پر شاعری کی ہے۔ان کی شاعری سے کوئی زی روح ناواقف نہیں ہے۔ان کا پاکستان کے بنانے میں جو کردار تھا وہ بھی سب کے سامنےایاں ہے۔پاکستان کے بنانے میں علامہ اقبال کا کردار نمایاں رہا ہے۔علامہ اقبال ایسی شخصیات میں سے ہیں جنہیں بھلانا ممکن نہیں ۔انھوں نےپاکستان کے الگ ہونے کا تصور پیش کیا۔ پاکستان کا وجود علامہ اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کا نتیجہ ہے ہے ہے۔پاکستان زندہ باد۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!