السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کہ آپ سبھی حضرات اللہ تعالٰی کے رحم وکرم سےخیروعافیت سے ہوں گے
اور میں بھی اچھا ہوں اورخوشحال زندگی گزار رہا ہوں،
آج میں آپ لوگوں کے سرسوں کھیتوں کے بارے پوسٹ کر رہا ہوں
آج دوپہر کو مدرسہ سے آنے کے بعدمیں کھیت کی طرف گیا تو دیکھا کہ کھیت بہت ہرا بھرا تھا ہر طرف ہریالی ہی ہریالی تھی اور میں کھیتوں کو دیکھتے ہوئے سرسوں کھیت کی طرف گیا تو دیکھا کہ دور سے ہی پیلا نظر آرہا تھا تبھی میں سرسوں کھیت کی طرف گیا بہت اچھا لگا تب جاکر میں نے فوٹو لیا
https://youtube.com/shorts/o5IDCWL7IE0?si=h-lE3G7Wg_EcIevE
Serey
Blurt
Steemit