یہ بہت ہی خوبصورت نیلے پانی والا سمندر کا کنارا ہے اور یہ درختوں کا ذخیرہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے اسے دور سے ہی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اس میں ناریل کے پیڑ زیادہ ہیں اور ایک کشتی ہے جس پر بیٹھ کر سمندر کی سیر کی جا سکتی ہے
Source End credit by
https://pixabay.com/photos/polynesia-french-polynesia-tahiti-3021072/