پیارے خوبصورت پیلے رنگ کا جنگلی پھول کا پودا ہے اور اس کے ساتھ دو پیڑ ہیں جو پر سے کاٹ دیئے گئے ہیں اور ان کے نیچے والا حصہ سو کھ گیا ہے اور آس پاس گھاس ہے ہری بھری اس جنگلی پودے پر تین یا چار پھول ہیں لیکن ہیں بہت ہی خوبصورت
Source by:Internet free images