ALLAMA IQBAL POETRYars786 (25) in poetry • 2 years ago گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو. یا. مجھے آشکار کر @ALLAMA IQBAL poetry