ایران میں مظاہرے اور سوشل میڈیا پر پابندی

in politics •  7 years ago 

ایران نے ملک میں جاری مظاہروں اور عوامی ردِ عمل کو کم کرنے کے لیے انسٹاگرام اور ٹیلیگرام کو بلاک کر دیا لیکن مستقبل میں ڈیسنٹرلائزڈ میسجنگ اینڈ فوٹو شیئرنگ اپلیکیشنز کی وجہ کسی بھی گورنمنٹ کے لئے ایسا کرنا ممکن نہیں رہے گا.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!