فرمان مصطفیٰ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ حسرت قیامت کے دن اس کو ہوگی جسے دنیا میں علم حاصل کرنے کا موقع ملا کیا اور اس شخص کوہو گی جس نے علم حاصل کیا اور دوسروں نے
تو اس سے سن کر نفع اٹھایا لیکن اس نے نہ اٹھایا یعنی اس علم پر عمل نہ کیا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!