Usually you have to pay for something to eat, but if you are offered a reward of Rs 50,000 for a samosa, then surely everyone will be ready to accept this challenge.
You may think it is a joke like others but it is a fact and such a wonderful offer has been made by a bakery in Meerut, Uttar Pradesh, India.
The bakery uses potatoes, pulses, cheese and spices to make the 8kg samosas, which are fried in oil like ordinary samosas. The bakery has announced a reward of Rs 50,000 for a person who eats a samosa and a large number of people are flocking to the bakery to see the samosa.
However, the owner of the bakery, Shibhman, says that so far no one has been able to win a prize by eating samosas, while the owner of the bakery says that he intends to make a samosa weighing 10 kg very soon.
عام طور پر کسی بھی چیز کو کھانے کے لیے اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے لیکن اگر ایک سموسہ کھانے کے عوض 50 ہزار روپے انعام کی پیشکش کی جائے تو یقیناً ہر کوئی یہ چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہو گا۔
آپ بھی اسے دوسروں کی طرح مذاق سمجھ رہے ہوں گے لیکن یہ حقیقت ہے اور ایسی شاندار پیشکش بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ کی ایک بیکری کی جانب سے دی گئی ہے۔
بیکری کی جانب سے 8 کلو گرام وزنی سموسے کو تیار کرنے کے لیے آلو، دالیں، پنیر اور مصالحہ جات کا استعمال کیا گیا ہے اور اسے عام سموسوں کی طرح تیل میں فرائی کر کے بنایا گیا ہے۔ بیکری کی جانب سے ایک سموسہ کھانے والے شخص کے لیے 50 ہزار بھارتی روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ سموسے کو دیکھنے کے لیے بیکری کا رخ کر رہے ہیں۔
تاہم بیکری مالک شبھمن کا کہنا ہے کہ تاحال کوئی بھی شخص سموسہ کھا کر انعام حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے جبکہ بیکری مالک کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد 10 کلو گرام وزنی سموسہ بھی تیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔