آپ دوسرے بندے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے؛ جی ہاں یقیناً ایسا ھونا رومانٹک تصور کیا جاتا ھے مگر آپکو راز کی بات بتاؤں یہ بیمار زھنیت کی بہت بڑی علامت ھے!💀 اصل میں یہ تعلق نہیں بلکہ غیر صحتمند انحصار ھے! یہ رومانٹک نہیں اور نہ ھی مطمئن کرنے والی ھے - اپنی زات کے مکمل وجود کو جانئے، آپ ایک مکمل اور با اختیار انسان ھیں، دوسرے شخص کی کمپنی کو انجوائے کیجئے ناکہ دوسرے کا آدھا دھڑ بنے رہیں جو نامکمل ھے اور کسی اور پر اپنی تکمیل کے لئے ڈیپینڈنٹ ھے...یقین کیجئے آپ کی ذات ھی وہ اصل لزیز کیک ھے اور باقی لوگ اس کے اوپر والی کریم جسکی کیک کے بغیر اپنی کوئ حیثیت نہیں ھوتی!
Trusee
7 years ago by mianshahzad (25)
Congratulations @mianshahzad! You received a personal award!
You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking
Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit