ایرانی صدر نے ڈیرھ سال کے لئے چاہ بہار بندرگاہ انڈیا کولیز پر دے دی ہے۔ حیرت ہے ایران کیسا مسلمان ملک ہے جو یہ جانتے ہوئے بھی کہ انڈیا مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھا رہا ہے اسے اپنا اتحادی بنا رہا ہے جبکہ اسکی کوئی زمینی سرحد انڈیا کے ساتھ نہیں لگتی۔ خیال رہے کہ ایران نے انڈیا کے ساتھ پہلے بھی جنگ کی صورت میں اپنے ائرپورٹس استعمال کرنے کا معاہدہ کیا ہوا ہے۔ ہر ملک اپنے مفاد میں سوچتا ہے اور ایران کو بھی پورا حق ہے اپنا فائدہ سوچے۔
پاک چین اقتصادی راہداری کی سب سے زیادہ تکلیف انڈیا ایران اور افغانستان کو ہوئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ چاہ بہار کو انڈیا کے سپرد کررہے ہیں۔
پاکستان کو بھی اپنا مفاد سوچنا چاہئیے اور جہاں فائدہ نظر آئے وہاں ایران کے مفادات کو نظر انداز کر کے اپنی بہتری کا فیصلہ کرنا چاہئیے۔
#
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order: Trending