Body noises and sounds:
جسم سے نکلنے والی آوازیں:
Snore = خراٹے لینا
Burp = ڈکار لینا
Snort = نتھنوں کے ذریعہ زور زور سے سانس لینا
Hiccup =ہچکی آنا
Belch =ڈکار لینا
Snuffle = بار بار سڑسڑ کرنا
Yawn =جمائی لینا
Sigh = آہ بھرنا
Pant = ہانپنا
Slurp = اس طور سے کھانا پینا کہ آواز نکلے
Sniff =سڑسڑ کرنا
Growl (tummy) =غرانا ؛ چرچرانا