آج عمران خان نے ایک بڑا اعلان کیا ہے کے وہ جمعہ کے دن پنجاب اور کے پی کے کی اسملی تحلیل کر دے گا
Today Imran Khan has made a big announcement that he will dissolve Punjab and KPK on Friday
مگر اس کے ساتھ ساتھ عمران خان نے سابق چیف آف آرمی سٹاف کو اچھے الفاظوں سے یاد نہیں کیا بلکے ان کو برا بھلا کہا وہ بھی چوہدری پرویز الہی کو ساتھ بیٹھا کر
But at the same time, Imran Khan did not remember the former Chief of Army Staff with good words, but spoke ill of him, that too by sitting with Chaudhry Parvez Elahi.
میرے مطابق
خان صاحب نے غلط فیصلہ کیا ہے
اس فیصلے کے نتیجے میں PTI
کو دیوار سے لگایا جانا جی
پاکستان کے پاس عمران خان آخری امید ہے
اللّه پاک عمران خان کی حفاظت فرمایے آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی پائندہ باد
Khan has taken a wrong decision As a result of this decision PTI To be attached to the wall Imran Khan is Pakistan's last hope May Allah protect Imran Khan Amen Pakistan Zindabad Long live the Pakistan Army