اسلام علیکم
اُمید ہے تمام دوست احباب بخیر و عافیت ہونگے۔ جیسا کہ سب کو اس بارے میں تھوڑا بہت علم ہےکہ سٹیم اٹ ایک کرپٹو کرنسی نیٹ ورک ہے یا یوں کہہ لیں ایک دیجیٹل کرنسی نیٹ ورک ہے جہاں پر آپ اپنی پوسٹ کے ذریعے سے ریوینیو کما سکتے ہیں ۔ اس کہ لیے آپ کو سٹیم اٹ کا اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے یہ ایک بلاگر کی طرح کام کرتا ہے۔ آپ جتنی پوسٹس کرتے ہیں ان کو پڑھنے والے اور ان کو اپ ووٹ اور تبصرہ کرنے کے عوض آپ کو سٹیم اٹ ڈالر اور سٹیم پاور دیا جاتا ہے جسے آپ اپنے بیلنس میں ٹرانسفر کرتے ہیں۔ ضب آپ اس قابل ہو جاتے ہیں تو آپ اپنے اکاؤنٹ سے بلاک چین یا دوسرے کسی نیٹ ورک پر ٹرانسفر بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو بلاک چین یا بلاک ٹریڈ اکاؤنٹ درکار ہوتا ہے۔ وہاں سے آپ کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کو قبول کرنے والی کمپنی کو اپنی رقم ٹرانسفر کر کے اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔
زیادہ تر اُردو بولنے والوں کو یہ پریشانی ہوتی ہے جو اچھی انگلش نہیں جانتے اور دوسروں کی پوسٹ پر تبصرہ نہیں کر سکتے ان دوستوں کو میں مشورہ دوں گا کہ اپنی پوسٹ کو اردو رسم الخط میں کریں یا رومن اردو میں لکھیں تا کہ آپ کے دوست جان سکیں اور اس پر تبصرہ کر سکیں ۔
تو دوستو اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگے تو پلیز اپ ووٹ کریں اور کومنٹ کریں۔
مجھے فالو بھی کریں اور مینشن بھی کریں تا کہ میں آپ کو فالو کر سکوں۔ مزید اچھی پوسٹوں کے لیے جڑے رہیں
شکریہ
Wsalam g madad k liye shukria.
@rubnawaz sahb
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@rubnawaz Please follow me and upvote my posts.
thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
your welcome @zahid8zait & thanks for you time on my post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@mazahirhussain ye prh le bhai shaid kaam ajay..
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit