The dairy game 22/09/2021

in the •  3 years ago 

السلام علیکم میرے پیارے دوستو۔میں موضوع نماز جنازہ اور اس کی اہمیت۔

دنیا میں انسان کی جان اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت ہے ۔ہر انسان کو زندگی کی مقررہ ممدت پوری ہونے پر موت آنی ہے ۔اس کے بعد اللہ تعالی کے حضور پیش ہو کر اعمال کا جواب دینا ہے ۔دوستو میں آپ کو یہ بتاؤ یہدنیا فانی ہے ۔قرآن پاک میں فرمان ہے ترجمہ ۔ہر ججاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے

جب کسی مسلمان کا انتقال ہوتا ہے تو دوسرا مسلمان اس کے نماز جنازہ ادا کرتا ہے ۔دین اسلام میں حکم ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شرکت کرے ۔وہ تو ہونے والے شخص مرد ہو یا عورت بچہ ہو یا بوڑھا میت کہلاتا ہے ۔میں آپ کو یہ بھی بتاؤ کہ میت کو اسلامی طریقے کے مطابق غسل دے کر کفن پیدا یا جاتا ہے ۔مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں اور عورت کے کفن میں پانچ کپڑے ہوتے ہیں ۔کفن پہنانے کے بعد میت کے لیے نماز جنازہ پڑھا جاتا ہے۔اور پھرمیت کو احترام سے دفن کیا جاتا ہے ۔
IMG_20210917_182754.jpg

IMG_20210917_182739.jpg

![IMG_20210916_183333.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG_20210917_182739.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ کی پوسٹ بہت شاندار ہے 🖤💜💙💚💛🧡💗🖤💜💙💚💛🧡💗💕💓❣️💞♥️❤️💖

Maa shaa Allah great