14 march 2022 میرانام نورین سجاول میری آج کی ڈائری

in the •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی دوستو کیاحال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کے ساتھ نئ روٹین کے ساتھ حاضر ہوئ ہوں میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے

میری صبح کی روٹین

جگایاصبح اٹھنے کو بالکل بھی دل نہیں ہوتا کیونکہ ہے سب سے پہلے دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد پھر بیٹی کو دودھ گرم کر کے دیا اور تھوڑی دیر بعد میرا بیٹا اٹھ جاتا ہے تو اسکا منہ ہاتھ دھلاتی ہوں اس کو ناشتہ کراتی ہوں اور سکول کیلیۓ تیار کرتی ہوں اور اس کو سکول بھیجتی ہوں اور پھر بعد میں خود ناشتہ کرتی ہوں

IMG_20220304_150733.jpg

اور پھر بستر فولڈ کرتی‌ہوں جھاڑو دیتی ہوں ڈسٹنگ کرتی ہوں اورپھر کمرے کی صفائ کرتی ہوں اور پھر سالن کیلیۓ سبزی کاٹتی ہوں
IMG_20220125_103421.jpg

IMG_20220226_084421.jpg

IMG_20220125_103421.jpg

اور پھر کل کلچر ڈے بھی تھا سب سکولوں میں فنکشن اور پارٹیان تھی سب بہت انجواۓ کر رہے تھے بہت زیادہ اور میرا بیٹا اور میری بہنیں بھی گئ تھی تیار ہو کر

IMG_20220315_061147.jpg

IMG_20220315_061133.jpg

اور ہمیں بھی انوائیٹ کیا میں بھی گھر کے کام کر کے وہاں گئ اور بہت اچھے طریقے سے سکول والو ویلکم کیا اور کافی خاکے بناۓ بہت مزہ آیا اور ہم تین بجے واپس آۓ اور جب واپس آۓ تو بہت تھک چکے تھے کھانے پینے کا انتظام بھی تھا اوراور گھر آکر آرام کیا تو میں تھوڑی دیر سو گئ جب سو کر اٹھی تو پانچ بج رہے تھے منہ ہاتھ دھو یا اور ٹا گو ندہ اور روٹی بنائ اور شام ہو گئ اور پھر پیپر کی تیاری کی اور پوسٹ لکھی یہ ہے میری آج کی پوسٹ امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

Nice diary

plz bhai muje koi verifed karwa day plz