26th February 2024 میری اج کی ڈگری

in the •  10 months ago 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم

جئ دوستو کیا حال ہے سٹیمیٹ پہ کام کرنے والے سب لوگ کیسے ہیں میں امید کرتی ہوں آ پ سب ٹھیک ہوں گے اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آ پ سب کو خیرو عافیت سے رکھے میری کچھ مصروفیات کی بناء پر میں کافی دن پوسٹ نہیں کرسکی اور میری کزن کی شادیاں تھی تو میں بہت زیادہ پھرمصروف تھی اور انکل تو شادیوں کا سیزن بہت چل رہا ہےاور کچھ دنوں تک ماہ رمضان کی بھی آمد ہے کچھ دنوں تک آج میں فری تھی سوچا پوسٹ کر لوں سٹیمیٹ پر سٹیمیٹ بھی تو میری فیملی کی طرح ہی ہے آج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

Bismillah ur Rahman ur Raheem

may peace be upon you

Hello friends, how are you all working on steemit? I hope you are all well and I pray that Allah bless you all with good health. Kirski and my cousin had weddings, so I was very busy and uncle, the wedding season is going on a lot and the month of Ramadan is coming for a few days. I was free for a few days today. Today I will share with you

میری اج کی ڈگری

میں صبح اٹھی وضو کیا پھر نماز پڑھی نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی پھر امی نے ناشتہ کیا پھر میں نے اس کو ناشتہ دیا پھر بھائیوں کی ورضی استری کرنے چلی گئی پھر میں نے بھائیوں کو ورضی دی سکول چالے گے پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے کمرے سے جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر باہر سے جھاڑو لگایا پھر میں نے برتن دھلائی کرنے چالی گئ برتن دھلائی کر کے پھر میں کپڑے دلائی کیے کپڑے دلائی کر کے پھر میں نے کمرے سے چیزیں سمیٹی سمیٹ کر تھوڑی دیر بیٹھی جیسے میں بیٹھی تو میری پھوپو ہمارے گھر ائی اور اس کی بیٹی بھی ساتھ ائی پھر میں نے ان کے لیے چائے بنائی چائے بنا کر پھر بھائی کو نمکو کے لیے بھیجا اور مٹھائی ہمارے گھر پڑی تھی پھر میں نے ایک پلیٹ میں نمک اور مٹھائی ڈال کر اور چائے ٹرے میں رکھ کر پوپو کو دی ہم نے بہت سی باتیں کی بہت مزہ ایا میں نے چائے اور مٹھائی کی تصویریں بنا لی تھی کہ میں اپنے سٹیمیٹ کےدوستوں کے ساتھ شیئر کروں گی امید ہے کہ اپ سب کو میری فوٹو گرافی بہت پسند ائے گی

My bachelor's degree

I woke up in the morning and performed ablution, then prayed, recited the Holy Quran, then my mother had breakfast, then I gave her breakfast, then I went to iron as my brothers asked, then I asked my brothers to go to school, then I gave breakfast. After having breakfast, I swept the room. After sitting, my aunt came to our house and her daughter also came with her, then I made tea for them, after making tea, I sent my brother to fetch some sweets and sweets were lying in our house, then I put salt and sweets in a plate and I put the tea in a tray and gave it to Popo. We had a lot of fun. I took pictures of tea and sweets that I will share with my steem friends.

IMG_20240226_155038.jpg

IMG_20240226_155030.jpg

IMG_20240226_154656.jpg

IMG_20240226_154646.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!