دوستوں کو میرا سلام۔ میں امید کرتا ہوں کہ تمام
دوست ٹھیک ٹھاک خیریت سے ہو گے۔
آج میں آپ سے اپنی زندگی کا ایک دن جو میں نے
لاہور میں گزارا اس کے بارے میں میری یہ پوسٹ ہے۔ اور امید کرتا ہو کہ آپ لو میری یہ پوسٹ اچھی لگے گی
It was a Thursday so I had to go to Lahore for shopping. And I thought of traveling by train to Lahore. So that day the train arrived at the railway station at 5:15 p.m.
So I took a ticket to Kot Lakhpat to go to Lahore and waited for the train to leave. About 5 minutes later the train left Basirpur railway station and left for Lahore. Thus, with the passage of time, we became guilty.
Kasur is a very old city and it has the shrine of a great personality Baba Ji Bale Shah Sahib who is the guardian of Allah. His shrine is still crowded with fans.
Kasur station, which was the old Kasur junction, started moving 20 minutes later. And 45 minutes later the car reached Kot Lakhpat.
کوٹ لکھپت اسٹیشن پہنچنے کے بعد میرا کزن مامو کا بیٹا مجھے لینے کے لیے اسٹیشن پر موجود تھا ۔
اس کے بعد ہم گھر آگیے اور ہم نے خوب باتیں کی اور ص رات ہم سب 1 بج کر 35 منٹ پر سوے۔ اگلی صبح جلدی اُٹھنا تھا اور بھائی نے دفتر جانا تھا اور میں نے شاہ عالم مارکیٹ جانا تھا دکان کے لیے سامان لانا تھا۔
تو پھر میں نے سارا دن شاپنگ کی اور شام کو واپس بھائی کے پاس آگیا۔ اس کے بعد میں واپس بصیر پور آنے کے لیے لوکل بس کا سفر کیا۔ اور رات کافی دیر کے بعد میں گھر پہنچا۔۔
امید کرتا ہو کہ اپ کو میری یہ پوسٹ اچھی لگے گی