Betterlife @sohailabbas26 The diary Game 02-06-2021

in thediarygame •  4 years ago 

IMG_20210602_091718.jpg

. السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے طریقہ سے جی رہے ہونگے دوستوں ہر انسان کے لئے اچھا سوچنا چاہیے دوستو آج کی میری ڈائری کچھ اس طرح کی ہے آج میں صبح اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ دھونے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا آج ناشتے میں میں نے دو پراٹھے اور ایک چائے کا کپ پیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں باہر کام سے جا رہا تھا تو میں نے وہاں پر بہت بڑے درخت دیکھے دوستو وہ درخت بہت ہی پیارے تھے درخت دیکھنے کے بعد پھر میں اپنے باغ میں گیا وہاں پر میں نے ان کے اوپر چھوٹی چھوٹی امرود لگے ہوئے دیکھےدوستو وہ امرود بہت پیارے تھے دوستو اس کے بعد میں نے اپنے رکشے پر بورے لوڈ کیے بورے لوڈ کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو میں نے دیکھا ٹریکٹر زمین میں ہل چلا رہا تھا دوستوں وہ ٹریکٹر بہت بڑا تھا وہ گنے کی فصل کے لیے زمین تیار کر رہا تھا دوستو گھر آکر میں نے تھوڑا سا آرام کیا اور پھر میں اپنے گھر کی چھت پر کھڑا ہوا چھت پر کھڑے ہو کر میں نے دیکھا کہ پیچھے مالٹے کا باغ تھا دوستو وہ باغ بہت زیادہ تھا وہ بہت ہی اچھا اور خوبصورت تھا دوستو اس کا رنگ سبز تھا اور دو تو پھر میں نے اپنے گھر کی دوسری سائیڈ پر دیکھا تو میرا کزن اپنی گائے کو پانی پلا رہا تھا دوستو اس کی گائے کا رنگ کالا تھا وہ بہت پیاری گائے تھی دوستو پھر میں اپنی چھت سے نیچے آیا تو نیچے آ کر میں نے دیکھا کہ میرے رکشے پر جو بورے لوڈ ہوئے تھے وہ بہت پیارے لگ رہے تھے دوستو میرا ایک مرغا ہے وہ بہت ہی پیارا ہے دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری بہت پسند آئی ہوگی آپ سب کا بہت شکریہ اللہ حافظ

IMG_20210602_100548.jpg

IMG_20210602_100346.jpg

IMG_20210602_095713.jpg

IMG_20210602_091845.jpg

IMG_20210602_091843.jpg

IMG_20210602_074836.jpg

IMG_20210602_074827.jpg

IMG_20210602_073700.jpg

. Hola amigos, espero que todos estén bien y vivan bien su vida. Amigos, deben pensar bien en cada ser humano. Amigos, mi diario de hoy es algo así. Me desperté esta mañana. Me lavé las manos y me lavé las manos y luego desayuné. Hoy en el desayuno tomé dos prathas y una taza de té. Después del desayuno mis amigos salían a trabajar. Vi un árbol grande allí. Eran muy lindos. Después de ver los árboles, Fui a mi jardín. Allí vi pequeñas guayabas encima. Amigos, esas guayabas eran muy lindas. Amigos, después de eso, cargué los sacos en mi rickshaw. Cuando regresaba a casa, vi un tractor arando la tierra. . Amigos, ese tractor era demasiado grande. Estaba preparando la tierra para la cosecha de caña de azúcar. Amigos, cuando llegué a casa, descansé un poco y luego me subí al techo de mi casa. Parado en el techo, vi que Había un jardín de Malta detrás Amigos, ese jardín era muy grande, era muy lindo y hermoso. Estaba al otro lado de mi casa cuando vi que mi primo estaba dando de beber a su vaca. Amigo, su vaca era negra. Era una vaca muy dulce. Amigo, estaba fuera del techo. Cuando bajé, vi que el Los sacos cargados en mi rickshaw se veían muy lindos. Amigos, tengo un gallo. Es muy lindo. Amigos, espero que les haya gustado mucho.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Very nice post sohail khan

Ap ka bhot shukria