Betterlife @sohailabbas26 The diary Game Date 03-06-2021

in thediarygame •  4 years ago 

IMG_20210602_220802.jpg
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہونگے دوست ہر انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے نہ کہ لڑائی کرنی چاہیے بس جو انسان امن اور سکون کے ساتھ رہتا ہے سب لوگ اسے بہت زیادہ پسند کرتے ہیں دوستو اس لیے ہر انسان کو امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہیے دوستو اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں دوستو آج میں صبح اٹھا تو میں نے دیکھا صبح کے آٹھ بج چکے تھے اور میں جلدی جلدی اٹھ کر ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے پھر میں گندم پسوانے چل گیا تو میں موٹر سائیکل پر جا رہا تھا تو راستے میں دیکھا کہ ایک بہت بڑا کالج بن رہا ہے تو دوستو وہ بہت ہی بڑا بن رہا تھا وہاں بہت زیادہ لوگ کام کر رہے تھے دوستو کالج دیکھنے کے بعد جب میں گندم پسوانا شہر میں گیا تو وہاں پر میں نے دیکھا بہت زیادہ رش تھا میں بہت مشکل سے وہاں سے گزرا دوستو اس کے بعد میں نے گندم رکھیں اور پھر میں اپنا موٹر سائیکل ٹھیک کرانے چلا گیا دوستو جب میں موٹر سائیکل ٹھیک کر رہا تھا تو میں نے دیکھا اس دکان کے ساتھ بہت بڑی ایک پانی کی ٹینکی تھی اس ٹینکی سے چھوٹے چھوٹے پائپ نکل کر گھرں میں جاتے ہیں تو تم سائیکل کی کرا کر پھر میں گھر آ رہا تھا تو راستے میں دیکھا کہ سڑک پر بہت زیادہ ٹریفک تو دوستوں ٹریفک سے گزرا کر میں اپنے گھر آگیا دوستوں گھر آکر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر میں باہر گیا تو دوستو میں نے دیکھا کہ ایک سورج مکھی کا پودا لگا ہوا تھا دوستو وہ بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا دوستو جب میں اپنی گائے کی حویلی میں گیا تو میں نے وہاں پر دیکھا ایک بہت خوبصورت ویہڑا کھڑا ہوا تھا دوستو امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG_20210603_094914.jpg

IMG_20210603_094838.jpg

IMG_20210603_094201.jpg

IMG_20210603_093822.jpg

IMG_20210603_092551.jpg

IMG_20210603_090850.jpg

IMG_20210603_080414.jpg
Hola amigos, espero que estén bien y disfruten de su vida. Amigo, todo ser humano debe vivir en paz con otro ser humano y no pelear, solo la persona que vive en paz y tranquilidad, todas las personas. Me gusta mucho, amigos, para que todos vivan en paz. Amigos, ahora vengo a mi diario. Amigos, cuando me desperté esta mañana, vi que eran las ocho de la mañana y me levanté rápido. Me lavé la cara, Me lavé las manos, luego desayuné, luego desayuné y luego me fui a moler trigo. Iba en moto y en el camino vi que se estaba construyendo una enorme universidad. Había mucha gente trabajando allí. Amigos, después de ver la universidad, cuando fui a la ciudad de Paswana, vi que había mucha prisa. Pasé por allí con mucha dificultad. Amigos, luego me quedé con el trigo y luego fui a arreglar la bici Amigo cuando estaba arreglando la bicicleta vi un tanque de agua enorme con esta tienda Había pequeñas tuberías que salían de este tanque y iban a la casa. Tú alquilaste una bicicleta y luego yo volvía a casa. En el camino, vi que había mucho tráfico en la carretera. Él descansó un rato y luego Salí. Amigos, vi una planta de girasol. Amigos, se veía muy hermoso. Amigos, cuando fui a mi establo, vi a un hombre muy hermoso. El patio estaba parado. Amigos, espero que les haya gustado mucho mi diario. . Por Allah

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

سہیل خان اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ کی ڈائری بہت ہی کمال کی ہے آپ بہت محنتی انسان ہیں

آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ